Press Releases

ضلع کیماڑی تھانہ ڈاکس پولیس کے مچھر کالونی میں دو مختلف مقامات پر چھاپے۔

منشیات و گٹکا فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

پہلی کاروائی میں نور عالم نامی منشیات فروش کو 514 گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔

جبکہ دوسری کاروائی میں گٹکا فروشی میں ملوث مصطفی نامی ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 70 عدد پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

_*...


ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر کی اسٹاف کے ہمراہ دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان ناجائز اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

*پہلی کاروائی* میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث راشد علی نامی ملزم کو پرانا گولیمار سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش برآمد کرکے سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کیا گیا۔

*دوسری کاروائی* میں امتیاز نامی منشیات فروش کو لاشاری محلہ پاک کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم عادی جرائم پیشہ...


ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

موٹرسائیکل سوار اسرار نامی منشیات سپلائر گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

گرفتار ملزم کے قبضہ سے 123 عدد پڑیاں آئس برآمد کرلی گئی۔

ملزم کو حب چوکی بلوچستان سے منشیات لے کر آتے ہوئے لکی چورنگی پر گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے برآمدہ منشیات (آئس) کا وزن 55 گرام ہے۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر بشیر احمد ودھو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفت...


ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کا موٹرسائیکل سوار مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ایس ڈی پی او سعیدآباد چوہدری شاھد کی نگرانی میں ایس ایچ او سعید آباد انسپکٹر قمر جاوید کیانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

جوابی کاروائی میں ایک زخمی ملزم سمیت دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

مل...


انتہائی مطلوب تین رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جہان آباد کے ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ شاہراہ فیصل اور موچکو کے علاقوں سے مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد نے چوکی انچارج جہاں آباد و اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کی شناخت 1- شاہزیب، 2- لیاقت خان اور 3- مزمل کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان نے دوران انٹروگیشن موٹرسائیکل لفٹنگ کی متعدد وارداتوں کا انکشاف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.