Press Releases

دو ہفتے قبل رشید آباد بلدیہ میں دوران ڈکیتی نان بائی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ایک ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار۔

پولیس مقابلہ گزشتہ رات لاسی پاڑہ بلدیہ میں ایس ایچ او بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک کی سربراہی میں پولیس پارٹی و موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان کے مابین ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پولیس پارٹی و ملزمان کے مابین شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک اور دوسرا ملزم زخمی ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی فائرنگ سے ایک گولی ASI حفیظ اللہ نیازی کی بلٹ پروف جیکٹ پر بھی لگی۔

ملزمان کی شناخت رضوان رضوان عرف انکل (ہلاک) اور نبیل (زخمی) کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

...


رات گئے ضلع کیماڑی پولیس کا مائی کولاچی روڈ پر دو مسلح کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت ظفر علی اور غلام مصطفٰی کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول، موٹرسائیکل اور وارداتوں میں چھینے گئے موبائل فون و پرس برآمد ہوئے۔ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل راجہ خالد اور ایس ایچ او ڈاکس انسپکٹر نفیس الرحمان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کا تعلق انتہائی منظم ڈکیت...


ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی۔

منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان پرانا گولیمار سے گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

ملزمان کی شناخت محمد شہزاد، ایوب اور نعمان کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 67 گرام آئس برآمد ہوئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

_*Media Cell Keamari Police*_


ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا قائم خانی کالونی میں چھاپہ۔

چھاپہ مطلوب اسٹریٹ کریمنلز کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث محمد فہد نامی ملزم گرفتار۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

جبکہ شعیب نامی ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیرقانونی پستول، واردات میں چھینے گئے دو موبائل اور شناختی کارڈ برآمد ہوا۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر راؤ شبیر احمد نے چوکی انچارج قائم خانی کالونی محمد شیراز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کی...


ضلع کیماڑی پولیس کے اہلکار کو شھید کرنے والا ایک اور ملزم انجام کو پہنچ گیا

DISTRICT KEAMARI POLICE

مورخہ 02 اگست 2024

ضلع کیماڑی پولیس کے اہلکار کو شھید کرنے والا ایک اور ملزم انجام کو پہنچ گیا

پولیس اہلکار کے قتل و دیگر سنگین جرائم مین ملوث لیاری گینگ وار کاشف سندھی گروپ کا شوٹر پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

        رات گئے ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے پولیس پارٹی کے ہمراہ  پرانا گولیمار لیاری ایکسپریس وے کے قریب گینگ وار سرغنہ کاشف سندھی کے منشیات کے اڈ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.