Press Releases

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ رحمتپور کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی.

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ رحمتپور کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی.

ڈرگ ڈیلر عرفان کورائی 2000 گرام چرس سمیت گرفتار. 

پولیس مدعیت میں مقدمہ 32/2025 زیردفعہ 9IIICCNS درج. 

ملزم سے خریداروں اور دیگر ڈیلرز متعلق تفتيش جاری ہے. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے متعلقہ ایس ایچ او تھانہ رحمتپور انسپیکٹر علی حسن مغیری کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری. 

...


سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں اے ایس آئی سے پانچ لاکھ اور سرکاری پسٹل چھیننے اور زخمی کرنے والی خبر شامل ہے،

لاڑکانہ: 17 مارچ 2025.

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں اے ایس آئی سے پانچ لاکھ اور سرکاری پسٹل چھیننے اور زخمی کرنے والی خبر شامل ہے،
 والے معاملے پر 
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔  

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ حیدری سے رپورٹ طلب۔

ایس ایچ او تھانہ حیدری انسپیکٹر نثار احمد بروھی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر حقائق پر مبنی نہیں۔ 

مذکورہ اے ایس آئی امداد علی ڈاھانی اور بدر عمرانی والوں کا رش...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں.

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں.

ایک روپوش اور ایک منشیات فروش ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار. 

تفصیلات کے مطابق : 
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ASP رتوڈیرو ڦلائٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتوڈیرو سب انسپیکٹر اشفاق احمد شر نے رتوڈیرو باء پاس والے علاقے سے روپوش ملزم غلاموں جلبان...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں.

عادی جرائم پیشہ و ڈرگ ڈیلر 2500 گرام چرس سمیت گرفتار.

تفصیلات کے مطابق 
ایس ایچ او تھانہ نوڈیرو انسپیکٹر سجاد احمد بھٹی نے سکھر روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے عادی جرائم پیشہ و ڈرگ ڈیلر گلبہار کھوکھر کو 2500 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے.

گرفتار ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 30/2025...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری.

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

 ایس ایس پی لاڑکانہ
 جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری. 

تھانہ رحمتپور کی حدود شاہو بوراھو والے علاقے میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ. 

 06 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار, مقدمہ درج۔

نقدی، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔

گرفتار جواریون میں گلشیر، اقرار، خادم، امیر علی، عبدالنبی اور سمیر شامل ہیں. 

ملزمان کے خلاف مزید قانونی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.