Press Releases

تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو کی حدود اولڈ بس اسٹینڈ والے علاقے میں پانچ سالہ انیزہ فاطمہ سے زیادتی کوشش والی اطلاع پر ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا سخت نوٹس۔

لاڑکانو: 18 جون 2025.

تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو کی حدود اولڈ بس اسٹینڈ والے علاقے میں پانچ سالہ انیزہ فاطمہ سے زیادتی کوشش والی اطلاع پر 
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا سخت نوٹس۔ 

متعلقہ DSP صدر/سول لائنز سعد جبار صاحب سے رابطہ۔ 

ملوث ملزم کو قانون کی گرفت میں لانے اور مقدمہ درج کرنے کی ہدایات جاری۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر بنادیر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ شہید DSP ع...


یس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔

لاڑکانو: 18 جون 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔ 

مشوری روڈ والے علاقے سے دو انعام یافتہ ڈاکو گرفتار۔ 

دونوں گرفتار ڈاکو شہید ایس ایچ او انسپیکٹر میر محمد کھوسو کو شہید کرنے والے کیس میں نامینیٹ اور مرکزی ملزم ہیں۔ 

گرفتار ڈاکو عبدالمجید عرف مجو ولد سھنو جت رہائشی طالبانی جت کے سر پر حکومت سندھ کی جانب سے 50 لاکھ انعام مقرر ہے۔ 

مذکورہ ڈاکو قتل،ڈکیتیوں، چوریوں اور پو...


محکمہ پولیس کے لیے نیک نامی کا باعث بننے والے اے ایس آئی دوست محمد بھٹو کو ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM , PSP نے انعامات و اعزازات کے لیے اپنے دفتر مدعو کرلیا۔

لاڑکانو: 17 جون 2025.

محکمہ پولیس کے لیے نیک نامی کا باعث بننے والے اے ایس آئی دوست محمد بھٹو کو ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM , PSP نے انعامات و اعزازات کے لیے اپنے دفتر مدعو کرلیا۔

مذکورہ اے ایس آئی پاکستانی چوک والے علاقے میں ٹریفک ڈیوٹی پر مامور ہے، جہاں پر ایک معذور گداگر کی روڈ پر خدمت کرتے/کھانہ کھلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، 

سوشل میڈیا میں پولیس افسر کے اس اچھے اقدام کو بہت سراہہ گیا ہے اور وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈ...


سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبر جس میں پولیس اہلکار کو واردات کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی خبر شامل ہے، والے معاملے پر

لاڑکانو: 17 جون 2025.

سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبر جس میں پولیس اہلکار کو واردات کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی خبر شامل ہے، والے معاملے پر 
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب سے رپورٹ طلب۔

متعلقہ DSP حیدری اور ایس ایچ او تھانہ حیدری کی رپورٹ کے مطابق ایک ملزم کو ایوب کالونی والے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے، جو پولیس اہلکار وغیرہ نہیں۔ سوشل میڈیا میں چلنے والی خبر بغیر تصدیق چلائی جا رہی ہے، جس میں کوئی صداق...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں.

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں.

جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ضلع بھر میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ تیز.

خونریزیوں، ڈکیتیوں، چوریوں اور منشیات فروشیوں جیسے سنگین جرائم میں اشتہاری، روپوش اور مطلوب (20) ملزمان گرفتار. 

جاری کاروائیوں کے دوران تین عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور منشیات برآمد. 

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.