Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس ریلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ 
مورخہ: 15/01/2025

 ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

تعارفی اجلاس کے بعد ضلع بھر میں امن و امان، پولیس کارکردگی،جرائم کے اعداد و شمار سمیت مختلف محکمانہ امور کا بغور جائزہ لیا گیا۔

   اجلاس میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جامع منصوبہ بندی کے تحت نتیجہ خیز کاروائیاں عمل لانے کے لیے پلان ترتیب تشکیل دینے کے لیے فیصلہ کیا گیا. 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تمام...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

لاڑکانہ: 15 جنوری 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ 

دفتر آمد پر 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور پولیس بینڈ سے استقبال کیا گیا۔ 

اس موقع پر 
آل ہیڈ آف برانچز سمیت ضلع بھر کے DSPs بھی موجود تھے۔ 

چارج سنبھالتے ہی 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ہیڈ آف برانچز سے تعرفی میٹنگ کی۔ 

میٹنگ میں شریک دفتری اسٹاف کو ضروری ہدایات جاری کرتے...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

لاڑکانہ: 13 جنوری 2025.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

تمام DSPs اور SHOs کی زیر نگرانی ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں پر آنے جانے والی گاڑیون کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔

متعدد گاڑیوں اور مشکوک قسم کے افراد کےکوائف کی تصدیق کا عمل بھی جاری ہے۔

ناکہ بندی پوائنٹس پر آن لائن سسٹم کے ذریعے ریکارڈ ویریفکیشن کیا جا رہا ہے...


🚔 لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ چوری کیس میں ملوث دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

لاڑکانہ: 13 جنوری 2025. 

🚔 لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔

چوری کیس میں ملوث دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

گرفتار ملزمان خادم کھوسو اور پرویز کھوسو سے چوری شدہ اشیاء بیٹری،چائے کی پتی،آئل اور رکشہ برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سچل میں شہری عامر علی کی مدعیت میں چوری کا مقدمہ 03/2025 زیر دفعہ 380,457,34ppc درج ہے۔ 

گرفتار ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب حس...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر قیادت لاڑکانہ پولیس کو اہم کامیابی حاصل۔

لاڑکانہ: 13 جنوری 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر قیادت لاڑکانہ پولیس کو اہم کامیابی حاصل۔

کراچی کے تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود سے چوری ہونے والی کرولا کار برآمد۔

برآمد شدہ کار BHP760 ماڈل 2017 کی ایف آئی آر 1440/2024 زیر دفعہ 381A کار اونر طارق علی کی مدعیت میں تھانہ سرجانی ٹاؤن ضلع ویسٹ کراچی میں درج ہے۔ 

یاد رہے کے لاڑکانہ پولیس نے مورخہ 16/12/2024 پر مذکورہ کار سے دو ملزمان عبدالماجد برڑو اور نوید احمد برڑو کو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.