Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ دھامراہ کی حدود گاؤں میاں لعل میں پولیس اہلکار افروز شاہانی کے زخمی ہونے والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی ٹراما سینٹر آمد۔
لاڑکانہ: 12 جنوری 2025.
تھانہ دھامراہ کی حدود گاؤں میاں لعل میں پولیس اہلکار افروز شاہانی کے زخمی ہونے والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی ٹراما سینٹر آمد۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی اور ڈاکٹرز سے علاج معالج متعلق تبادلہ خیال کیا۔
ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے متعلقہ ایس ایچ او تھانہ دھامراہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
ایس ایچ او تھانہ دھامراہ کی ابتدائی رپور...
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
لاڑکانہ: 11 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں ولی محمد گورڑ والے علاقے سے لاپتہ دو بچیوں کو لاڑکانہ پولیس نے باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا۔
ایس ایچ او تھانہ سیہڑ نے دو گمشدہ بچیاں برآمد ہونے پر ورثاء کی تلاش شروع کردی اور بلآخر پولیس نے بچیوں کے ورثاء تک رسائی حاصل کرلی۔
برآمد شدہ بچیوں 6/7 سالہ سویرا بنت احمد علی چانڈیو اور 7/8 سالہ علیشفا بنت حسن علی چانڈیو کا تعلق...
🚔لاڑکانہ پولیس نے نارکوٹکس ڈیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت پرویز گاد کے طور پر ہوئی ہے۔
لاڑکانہ: 11 جنوری 2025.
🚔لاڑکانہ پولیس نے نارکوٹکس ڈیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت پرویز گاد کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم سے آداب گٹکہ کے 50 پاکیٹس برآمد کرلیے گئے ہیں۔
ملزم کے خلاف متعلقہ تھانہ حیدری میں مقدمہ 06/2025 زیر دفعہ 8 مین پوڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس...
لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی۔ تھانہ دڑی کی حدود سے مطلوب ملزم 30 بور پسٹل + گولیوں سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 11 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی۔
تھانہ دڑی کی حدود سے مطلوب ملزم 30 بور پسٹل + گولیوں سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت محمد صالح ابڑو کے طور پر ہوئی ہے۔
گرفتار ملزم ڈکیتی کیس 397,392,34ppc میں ملوث و مطلوب ہے۔
ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ 05/2025 زیر دفعہ 24SAA درج کرلیا گیا ہے۔
مذکورہ ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ملزم سے...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ ایک ملزم پانچ کلو چرس اور 30 بور پسٹل + گولیوں سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 11 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
ایک ملزم پانچ کلو چرس اور 30 بور پسٹل + گولیوں سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت اکرم ولد ایوب کھوسو کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم سے پانچ کلو چرس برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ 05/2025 زیر دفعہ 9iiiCCNS اور بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ 06/2025 زیر دفعہ 23isaa درج کرلیا گیا ہے۔
مذکورہ ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک ک...