Press Releases

گورنمنٹ آف سندھ اور جناب آئی جی پی صاحب سندھ کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح لاڑکانہ میں بھی تمام پولیس افسران و جوانان کے خاندان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کردیا گیا۔

لاڑکانہ: 07 نومبر 2024.

گورنمنٹ آف سندھ اور جناب آئی جی پی صاحب سندھ کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح لاڑکانہ میں بھی تمام پولیس افسران و جوانان کے خاندان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کردیا گیا۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل  خان کھوسو صاحب نے لیڈیز جیل روڈ پر واقع فاروق میڈیکل (پینل) سینٹر کا دورہ کیا۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ڈاکٹرز اور سینٹر انتظامیہ سے ملاقات کی اور ہیلتھ کارڈ پر پولیس افسران و جوانان اور ان کے اہلخانہ کے...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سیہڑ کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ قاضی مسجد والے علاقے سے اشتہاری ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ: 07 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سیہڑ کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ 

قاضی مسجد والے علاقے سے اشتہاری ملزم گرفتار۔

گرفتار ملزم کی شناخت سرفراز سرگانی کے طور ہوئی ہے۔ 

ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔


۔ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ مارکیٹ کی حدود میں کامیاب کارروائیاں۔

لاڑکانہ: 07 نومبر 2024.


۔ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی تھانہ مارکیٹ کی حدود میں کامیاب کارروائیاں۔

 دو منشیات فروش اور
ایک ایکٹو کرمنل گرفتار۔

اسلحہ اور شراب برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ مارکیٹ انسپیکٹر سرتاج احمد جاگرانی نے جنرل پوسٹ آفیس والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش ملزمان سرتاج داؤد پوٹو اور امام بخش بھٹو کو شراب کی 48 بوتلوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

مارک...


لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس. ڈبل مرڈرز واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس. 

ڈبل مرڈرز واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔

 ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔ 

ناکہ بندی اور کامیاب کاروائی کے دوران DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ اور انچارج CIA سب انسپیکٹر امداد علی جاگرانی سمیت تشکیل دی گئی پولیس ٹیم نے ڈبل مرڈر واقعے میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے۔ 

گرفتار ملزمان میں عظیم ولد شاھن زنگ...


تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی والے علاقے میں ڈبل مرڈر والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری سے رپورٹ طلب۔

لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.

تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی والے علاقے میں ڈبل مرڈر والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری سے رپورٹ طلب۔ 

متعلقہ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ان کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے۔

ڈبل مرڈر واقعہ رشتیداری تنازعے کا شاخسانہ ہے،
ملزمان دونوں مقتولین کی شادی سے ناخوش تھے۔

دونوں مقتولین کے نعشیں پولیس نے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.