Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ ڈبل مرڈرز واقعے میں ملوث و نامینیٹ دو دیگر ملزمان بھی گرفتار۔

لاڑکانہ: 08 نومبر 2024.

 لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔

ڈبل مرڈرز واقعے میں ملوث و نامینیٹ دو دیگر ملزمان بھی گرفتار۔ 

واضع رہے کہ اس سے قبل اول دن ہی تیسرے نامینیٹ ملزم کو گرفتار کرلیا جا چکا ہے۔

تینوں گرفتار ملزمان میں حاجی ولد اللہ رکھیو زنگیجو،نظیر ولد محمد صالح زنگیجو اور عظیم ولد شاھن زنگیجو شامل ہیں۔

 مذکورہ ملزمان مورخہ 05/10/2024 پر تھانہ دڑی کی حدود بیت المال کالونی والے علاقے میں نظیر کوڈرانی اور فرزانہ زنگیجو کے مرڈر کیس...


لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایک جرائم پیشہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ فرائض کی ادائیگیوں کے دوران ایک پولیس جوان بھی زخمی

لاڑکانہ: 08 نومبر 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

ایک جرائم پیشہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ 

فرائض کی ادائیگیوں کے دوران ایک پولیس جوان بھی زخمی۔ 

تفصیلات کے مطابق:

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران تھانہ بقاپور کی حدود گاؤں رکھیو ابڑو میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ 

دونوں اطراف فائرنگ...


DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی زیر نگرانی رتوڈیرو پولیس کی گرڈ اسٹیشن والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔

لاڑکانہ: 08 نومبر 2024.

 ۔ DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی زیر نگرانی رتوڈیرو پولیس کی گرڈ اسٹیشن والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

ایکٹو کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے مقدمہ میں تھانہ رتوڈیرو پولیس کو مطلوب ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت نعمان گھانگرو کے طور پر  ہوئی ہے۔ 

ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا DC لاڑکانہ شرجیل نور چنہ صاحب کے ہمراہ ریشم گلی کا وزٹ۔

لاڑکانہ: 07 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کا DC لاڑکانہ شرجیل نور چنہ صاحب کے ہمراہ ریشم گلی کا وزٹ۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ اور جناب DC صاحب لاڑکانہ نے کاروباری حضرات کی جانب سے مدعو کرنے پر ان کی جانب سے منعقد کی گئی سادہ و پروقار تقریب میں شرکت کی۔ 

کاروباری حضرات کی جانب سے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ اور جناب DC صاحب لاڑکانہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ 

افسران بالا کے پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں او...


گورنمنٹ آف سندھ اور جناب آئی جی پی صاحب سندھ کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح لاڑکانہ میں بھی تمام پولیس افسران و جوانان کے خاندان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کردیا گیا۔

لاڑکانہ: 07 نومبر 2024.

گورنمنٹ آف سندھ اور جناب آئی جی پی صاحب سندھ کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح لاڑکانہ میں بھی تمام پولیس افسران و جوانان کے خاندان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کردیا گیا۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل  خان کھوسو صاحب نے لیڈیز جیل روڈ پر واقع فاروق میڈیکل (پینل) سینٹر کا دورہ کیا۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ڈاکٹرز اور سینٹر انتظامیہ سے ملاقات کی اور ہیلتھ کارڈ پر پولیس افسران و جوانان اور ان کے اہلخانہ کے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.