Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔

لاڑکانہ: 03 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن۔ 

ہوٹلوں،مسافر خانوں،چائے خانوں،سنوکر اسپاٹس اور کچی آبادیوں سمیت مختلف مشکوک مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

ضلع بھر کے اندر جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کیا جا رہا ہے۔   

سرچ و کومبنگ آپریشن میں تمام ڈی ایس پیز،ایس ایچ...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے ساتویں اور آخری روز بھی حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

لاڑکانہ: 03 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے ساتویں اور آخری روز  بھی حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

ضلع بھر میں قائم کردہ تمام سینٹرز سے پولیس نفری کو پولیو ٹیمز کے ساتھ فیلڈ میں روانہ کردیا گیا ہے۔

تمام پولیو ٹیمیں پولیس کی سخت سیکیورٹی حصار میں بخیر خوبی فیلڈ میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروفِ عمل ہیں۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی...


لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں چھینی جانے والی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد کرالی۔

لاڑکانہ: 02 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں چھینی جانے والی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد کرالی۔ 

تھانہ دھامراہ کی حدود میرواہ والے علاقے سے تین شہریوں نظام الدین،نظر محمد اور نوراحمد سے موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔ 

دھامراہ پولیس نے ملزمان سے مقابلے کے دوران میرواہ والے علاقے سے چھینی جانے والی ھنڈا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل LAU7730 ماڈل 2019 برآمد کرالی ہے۔

بروقت موٹر سائیکل برآمد کرانے پر ش...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ ایکٹو کرمنل بغیر لائسنس پسٹل سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 02 نومبر 2024.

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رحمتپور کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

ایکٹو کرمنل بغیر لائسنس پسٹل سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت ماجد ولد شیر محمد بھٹو کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے ملزم سے ابتدائی تفتیش کے دوران ان کی نشاندھی پر تین عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی ہیں۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کرتے ہوئے برآمد شدہ موٹر...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو اور SDPO نوڈیرو نثار احمد بروھی کی زیر نگرانی سب ڈویژن رتوڈیرو اور سب ڈویژن نوڈیرو سمیت ضلع بھر میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

لاڑکانہ: 02 نومبر 2024.

 ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو اور SDPO نوڈیرو نثار احمد بروھی کی زیر نگرانی سب ڈویژن رتوڈیرو اور سب ڈویژن نوڈیرو سمیت ضلع بھر میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔ 

ضلع بھر میں پرائیویٹ گاڑیوں سے ممنوعہ بلو بتیاں،کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹس ہٹائے جانے کا عمل بھی جاری۔
 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.