Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات،لوٹی جانے والی کیش55000،چھینی جانے والی و چوری شدہ 08 عدد موٹر سائیکلیں، لاکھوں مالیت کی چوری شدہ بھینس،دو عدد چوری شدہ قیمتی موبائل فونز اور غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
ایس ڈی پی او سول لائنز خادم حسین بلیدی کی زیرنگر...
لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ جعلی کرنسی سمیت ملوث ملزم گرفتار۔
لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔
جعلی کرنسی سمیت ملوث ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق:
۔ DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی تھانہ دڑی کی حدود میں پولیس کی کامیاب کاروائی۔
👈 491000 جعلی کرنسی برآمد۔
جعلی کرنسی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث ملزم بھی گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت شفقت عباس میرانی کے نام سے ہوئی ہے۔
مذکورہ ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 160/2024 بجرم 489C,ppc د...
رتوڈیرو پولیس کی جانب سے بہادری کا مظاہرہ۔ ڈگری کالج والے علاقے میں عدیل نامی شہری سے موٹرسائیکل چھیننے والی اطلاع پر پولیس کی جانب سے ملزمان کا بروقت تعاقب۔
لاڑکانہ: 05 نومبر 2024.
رتوڈیرو پولیس کی جانب سے بہادری کا مظاہرہ۔
ڈگری کالج والے علاقے میں عدیل نامی شہری سے موٹرسائیکل چھیننے والی اطلاع پر پولیس کی جانب سے ملزمان کا بروقت تعاقب۔
گاؤں لعل بخش مگسی کے قریب مقابلے کے دوران چھینی جانے والی موٹر سائیکل CD70 ماڈل 2024 برآمد۔
فرار ملزمان ایک اور CD70 ماڈل موٹر سائیکل ایڈوانس 2025 چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
لاڑکانہ: 04 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
ہوٹلوں،مسافر خانوں اور چائے خانوں سمیت مختلف مشکوک مقامات پر تلاشی کی جارہی ہے۔
ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی IT اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر مشکوک افراد کو موقع پر شناخت کرنے کا عمل جاری ہے۔
دوران...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ایک شہری کی جانب سے نشے کی حالت میں ہسپتال کے اندر کتا لانے اور کتے کے علاج کے لیے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور پیشنٹس کے اٹیڈنڈس سے ہنگامہ آرائی کرنے والی خبر شامل ہے، والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
لاڑکانہ: 03 نومبر 2024.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں ایک شہری کی جانب سے نشے کی حالت میں ہسپتال کے اندر کتا لانے اور کتے کے علاج کے لیے ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور پیشنٹس کے اٹیڈنڈس سے ہنگامہ آرائی کرنے والی خبر شامل ہے،
والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
۔SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی سربراہی میں معاملے کے حقائق معلوم کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
انکوائری کمیٹی میں D...