Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ کنگا کی حدود رتوڈیرو روڈ پر کامیاب کاروائی۔ پولیس اہلکار شاہنواز شیخ کے قتل کیس میں ملوث ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 11 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ کنگا کی حدود رتوڈیرو روڈ پر کامیاب کاروائی۔
پولیس اہلکار شاہنواز شیخ کے قتل کیس میں ملوث ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت ساجد ولد سکندر شیخ رہائشی فتح پور تحصیل لاڑکانہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم سے بغیر لائسنس پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ 38/2024 سندھ آرمس ایکٹ تحت درج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔
...
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ لاڑکانہ پولیس کا شہری سے کار چھیننے والی اطلاع پر کوئیک رسپانس۔
لاڑکانہ: 11 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
لاڑکانہ پولیس کا شہری سے کار چھیننے والی اطلاع پر کوئیک رسپانس۔
چھینی جانے والی کرولا کار چند گھنٹوں کے اندر برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
لاڑکانہ مدئجی روڈ پر پنجودیرو والے علاقے سے شہری سراج احمد امروٹی سے کار چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس نے
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں موصول ہونے والی اطلاع پر بروقت ملزمان کا تعاقب کیا۔
بذات خود ایس ایس پی لا...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ مرڈر کیسز میں اشتہاری ملزم گرفتار۔
لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
مرڈر کیسز میں اشتہاری ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم عبد الستار ولد گلن جیہو ضلع شکارپور کے تھانہ مدئجی اور ضلع لاڑکانہ کے تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود کے اندر قتل کیسز میں اشتہاری ملزم ہے۔
ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے ایس ایچ او نوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کے لیے ت...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
تھانہ ولید کی حدود ٹویوٹا شوروم والے علاقے میں جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ۔
09 جواری گرفتار۔
69000 کیش برآمد۔
گرفتار ملزمان میں امداد، آکاش،نوید اور مسعود سمیت دیگر شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 198/2024 بجرم 5 جوا ایکٹ درج کرلیا گیا ہ...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ عزیز اللہ عرف راجہ لاشاری مرڈر کیس میں ملوث دو دیگر ملزمان گرفتار۔
لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ لاشاری کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
عزیز اللہ عرف راجہ لاشاری مرڈر کیس میں ملوث دو دیگر ملزمان گرفتار۔
گرفتار ہونیوالوں میں دو خواتین ملزمہ (ب) زوجہ امتیاز لاشاری اور(د) بنت امتیاز لاشاری شامل ہیں۔
واضع رہے کہ اس قبل کچھ روز پہلے دو دیگر ملزمان طارق لاشاری اور دلدار لاشاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ملزمان سے مزید تفتیش و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر رو...