Press Releases

تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود گاؤں محمد مراد ڈاھانی میں دو افراد قتل معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے رپورٹ طلب۔

لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.

تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو کی حدود گاؤں محمد مراد ڈاھانی میں دو افراد قتل معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے رپورٹ طلب۔ 

متعلقہ SDPO نوڈیرو کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ جیہا ڈاھانی دیرینہ تنازعہ پر پیش آیا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے۔

مقتولین کی نعشیں پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی ہیں۔

دونوں مقتولین کا پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے۔

...


لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔

لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔ 

تھانہ تعلقہ کی حدود حیدر شاہ لاڑو کے قریب گشت پر معمور پولیس اور وادات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت خالد ولد غلام الرسول چانڈیو رہائشی جاگیر ضلع قمبر شہدادکوٹ حال لاڑکانہ شہر کے طور پر ہوٸی ہے۔ 

ابتدائی معلومات کے م...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا رات گئے ضلع بھر کا سرپرائز وزٹ۔

لاڑکانہ: 10 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا رات گئے ضلع بھر کا سرپرائز وزٹ۔ 

تھانہ لاشاری،تھانہ دھامراہ، تھانہ وارث ڈنو ماچھی،تھانہ رتوڈیرو،تھانہ تھانہ نوڈیرو، تھانہ گڑھی خدا بخش بھٹو اور تھانہ کیٹی ممتاز سمیت دیگر تھانوں اور مختلف پولیس چوکیوں/پولیس پوسٹس اور پولیس پکٹس پر نفری کی ڈپلائیمینٹ چیک کی۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے فرائض کی ادائیگیوں پر جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ 

بہترین طریقے سے فرائض سر انجام دینے وال...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔

لاڑکانہ: 09 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔ 

ہوٹلوں،مسافر خانوں اور چائے خانوں سمیت مختلف مشکوک مقامات پر تلاشی کی جارہی ہے۔  
 
ضلع بھر کے ڈی ایس پی صاحبان کی زیر نگرانی IT اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر مشکوک افراد کو موقع پر شناخت کرنے کا عمل جاری ہے۔

دوران...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

لاڑکانہ: 09 نومبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔

مختلف علاقوں سے (03) ملزمان گرفتار۔ 

04 عدد مختلف اقسام کی موٹر سائیکلیں جن میں ھنڈا CD70 بھی شامل ہیں،
04 عدد قیمتی موبائل فونز
جن میں 02 عدد آئی فونز بھی شامل ہیں،
چھینی جانے والی 40000 کیش،گٹکہ اور چرس برآمد۔

 تفصیلات کے مطابق: 
سی آئی اے پولیس نے تھان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.