Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو حاصل ہونے والی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ۔
۔CIA پولیس لاڑکانہ کی تھانہ نوڈیرو کی حدود گاؤں اللہ ورایو ماچھی میں کامیاب کارروائی۔
سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار۔
اسلحہ اور گولیاں برآمد۔
گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتی، پولیس مقابلوں اور رہزنیوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ملزمان ہیں۔
گ...
لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔
تھانہ دھامراہ کی حدود سے چھینی جانے والی CD70 موٹر سائیکل اور کیش 1,60000 ایک لاکھ ساٹھ ہزار برآمد۔
مورخہ 12/10/2024 پر شہری وسیم احمد بھٹو اور سرمد فاروق بھٹو سے ڈکیتی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران دو ڈاکو سلیم عرف محمد علی کورائی اور شکیل عرف عمران کورائی کو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا تھا،
لاڑکانہ پولیس کو مذکورہ کیس میں اہم پیش رفت...
لاڑکانہ پولیس کی مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی۔ 15 روز قبل چھینی جانے والی GLI کار برآمد۔
لاڑکانہ : 25 اکتوبر 2024۔
لاڑکانہ پولیس کی مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی۔
15 روز قبل چھینی جانے والی GLI کار برآمد۔
مذکورہ کار GLI ماڈل 2012 نمبر AVM093
جامشورو کے رہائش پذیر شہری محمد حسن بروھی سے 15 روز قبل چھینی گئی تھی۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے آگانی برج والے علاقے میں کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او تھانہ ماھوٹا اور دیگر اسٹاف کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
چوری شدہ کار برآمدگی پر کار ا...
سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کیجانب سے نماز جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں مرکزی مساجد اور ارد گرد والے علاقوں میں سادہ لباس اور باوردی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے انچارج DIB انسپیکٹر منیر احمد سموں کو ہدایات جاری۔
نمازیوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام تھانہ جات کی سطح پر رابطوں کے تحت ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ۔
تمام ڈی ایس پیز...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 25 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ۔
جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ سمیت مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
سرچ و کومبنگ آپریشن میں 15 مددگار فائیٹرز اور ریپڈ رسپانس ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔
لاڑکانہ پولیس نے ضلع بھر کے DSP صاحبان کی زیر نگرانی مددگار فائیٹرز اور...