Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانہ: 26 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

👈روپوش و مطلوب (06) ملزمان گرفتار۔ 

👈گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد۔

 تفصیلات کے مطابق: 
علی گوہر آباد پولیس 
کی تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔
پہلی کارروائی کے دوران قتل کیس 111/2024 
زیر دفعہ 302,506/2 میں ملوث ملزم رضوان بھٹو...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔

لاڑکانہ: 26 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
 میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔

مورخہ 28/10/2024 سے  مورخہ 03/11/2024 تک لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پر امن بنانے کے لئے بھاری نفری کی تعیناتی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا ہے۔

سکیورٹی آرڈر کے مطابق لاڑکانہ پولیس...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔

لاڑکانہ: 26 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔ 

سب ڈویژن رتوڈیرو اور سب ڈویژن نوڈیرو سمیت ضلع بھر کے کچے اور پکے کے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ 

امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے لاڑکانہ پولیس کی جانب جامع منصوبہ بندی کے تحت کاروائیوں کا نا رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ 

...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔

پریس ریلیز 
ڈسٹرکٹ پولیس لاڑکانہ 
مورخہ: 27/10/2024

 ایس ایس پی لاڑکانہ 
 میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس۔ 

اینٹی پولیو ڈراپس پلانے والی ٹرانزسٹ ٹیمز اور موبائل ٹیمز کی حفاظت اور پولیس ڈپلائمینٹ اجلاس کی پہلی ایجنڈا میں شامل تھیں۔ 

اجلاس کے دوران 
ضلع بھر میں امن و امان،
پولیس کارکردگی،
جرائم کے اعداد و شمار
ٹارگٹڈ و انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
 نارکوٹیکس ڈیلرز
مرڈر کیسز میں اشتہاری و...


لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو شہر کے گھنڈھیر اسٹریٹ میں کامیاب کارروائی۔ ایک ملزم کلاشنکوف اور گولیوں سمیت گرفتار۔

لاڑکانہ: 27 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی رتوڈیرو شہر کے گھنڈھیر اسٹریٹ میں کامیاب کارروائی۔

ایک ملزم کلاشنکوف اور گولیوں سمیت گرفتار۔

 گرفتار ملزم کی شناخت عارف ولد غلام مصطفیٰ ویسر کے طور پر ہوئی ہے۔

ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ 188/2024 بجرم 23iSAA درج کرلیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب نے کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کو شاباشیں دیتے ہوئے ملزم سے تفت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.