Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
👈دو ملزمان گرفتار۔
👈اسلحہ،چار عدد موٹر سائیکلیں اور آئی فون سمیت تین عدد قیمتی موبائل فونز برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاشاری پولیس نے ملزم عبدالوھاب عرف عبدالوحید جتوئی کو بغیر لائسنس 12 بور رپیٹر اور کارتوسوں...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رحمتپور کی حدود کے اندر پولیس اہلکار کی جانب سے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کا نشانہ بنانے والی خبر شامل ہے، والے معاملے پر
لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رحمتپور کی حدود کے اندر پولیس اہلکار کی جانب سے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کا نشانہ بنانے والی خبر شامل ہے،
والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
مذکورہ پولیس اہلکار ارباب شیخ کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری۔
۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ معاملے کی انکوائری افسر مقرر۔
متاثرہ لڑکے (س) کھوسو کا میڈیکل کرانے کے احکامات جاری۔
...
تھانہ رحمتپور کی حدود میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی والا معاملہ۔
لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024.
تھانہ رحمتپور کی حدود میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے سخت نوٹس پر لاڑکانہ پولیس کا فی الفور عملدرآمد۔
الزام میں آنے والا پولیس اہلکار ارباب شیخ گرفتار۔
متعلقہ تھانہ رحمتپور میں متاثرہ لڑکے کے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس.
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 22 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
قتل،اقدام قتل اور منشیات فروشی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث (03) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ اور منشیات برآمد۔
رحمتپور پولیس نے نظر محلہ والے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران قتل کیس 113/2024 بجرم 302, 34PPC میں ملوث ملزم سکندر کھہاوڑ کو گرفتار کرلیا ہے۔
لاڑکانہ پولیس نے جدید تیکنیکی سسٹم کے تحت کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے چوری شدہ/گمشدہ اور مختلف وارداتوں میں چھینے گئے (25) عدد موبائل فونز برآمد کرلیے۔
لاڑکانہ: 21 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے جدید تیکنیکی سسٹم کے تحت کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے چوری شدہ/گمشدہ اور مختلف وارداتوں میں چھینے گئے (25) عدد موبائل فونز برآمد کرلیے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق برآمد شدہ قیمتی موبائل فونز اصل اونرز/متاثرہ شہریوں کے حوالے کر دیئے گئے۔
اصل اونرز حافظ روشن علی، مزمل نور، عبدالمومن، منور علی اور دیگر نے اپنی قیمتی موبائل فونز برآمدگی/ واپس ملنے پر ایس ای...