Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ حیدری کی حدود OFF کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ مزدا گاڑی سے ایرانی ڈیزل برآمد، دو ملزمان گرفتار

لاڑکانہ: 27 اکتوبر 2024. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ حیدری کی حدود OFF کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ 

مزدا گاڑی سے ایرانی ڈیزل برآمد، دو ملزمان گرفتار

 گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ ولد حبیب اللہ بروھی رہائشی ضلع جیکب آباد اور عبد القادر ولد واحد بخش بروھی رہائشی ضلع شکارپور کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزمان کے خلاف تقریباً 500 پانچ سو لٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہونے پر پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خا...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے انسدادِ پولیو مہم کے بنسبت جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکانہ پولیس کا بھرپور عملدرآمد۔

لاڑکانہ: 28 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے انسدادِ پولیو مہم کے بنسبت جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکانہ پولیس کا بھرپور عملدرآمد۔

آج 28 اکتوبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات اور پولیس حصار میں پولیو ورکرز اپنے فرائض نبھانے کے لیے شہروں اور دیہاتوں سمیت کچے اور پکے میں رواں دواں۔

 تمام فیلڈ افسران اپنے علاقوں میں سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی انتظامات کے فرائض نبھانے میں مصروف عمل ہی...


تھانہ ولید میں ملزم کی خودکشی والا معاملہ۔ فیملی اینڈ سول جج لاڑکانہ معاملے کا عدالتی انکوائری افسر مقرر ہو چکا ہے۔

لاڑکانہ: 28 اکتوبر 2024. 

تھانہ ولید میں ملزم کی خودکشی والا معاملہ۔ 

فیملی اینڈ سول جج لاڑکانہ معاملے کا عدالتی انکوائری افسر مقرر ہو چکا ہے۔ 

معزز جج صاحب  کی زیر نگرانی فوتی کا پوسٹ مارٹم کروایا گیا ۔ بعدازاں لاش ورثا کے حوالے۔ 

خودکشی کرنے والے ملزم کا نام ساحل ولد سعید سولنگی ہے۔ 

ایس ایچ او تھانہ ولید کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم نے ناڑے سے پھندا لگا کر  خودکشی کی۔

مذکورہ ملزم شہری علی حسن کہیری کی مدعیت میں گھر سے چوری کے مت...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے متعلق ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

لاڑکانہ: 28 اکتوبر 2024.

ایس ایس پی لاڑکانہ
 میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے متعلق ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

آج مورخہ 28/10/2024 سے  مورخہ 03/11/2024 تک لاڑکانہ پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پر امن بنانے کے لئے لاڑکانہ پولیس کے افسران و جوانان پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل ہیں۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر پر لاڑکانہ پولی...


ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے منشیات کی روکتھام کے لیے کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 23 اکتوبر 2024. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے منشیات کی روکتھام کے لیے کاروائیاں جاری۔ 

ٹاسک فورس کی میمبر DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ اور ایس ایچ او تھانہ رتوڈیرو انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کی شہدادکوٹ روڈ پر مشترکہ کامیاب کاروائی۔ 

گٹکہ سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار۔ 

15 بوریاں (600) پاکیٹس آداب گٹکہ برآمد۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت علی مراد ولد محمد ام...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.