Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی انچارج سی آئی اے کی سربراہی میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی۔
لاڑکانہ: 17 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی انچارج سی آئی اے کی سربراہی میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی۔
اسمگلنگ سمیت دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ڈمپر برآمد۔
برآمد شدہ ڈمپر نان کسٹم ہے۔
ڈمپر ڈرائیور حبیب الرحمٰن ولد آغا محمد اسحاق زئی رہائشی کوئیٹہ صوبہ بلوچستان اور ظاہر شاہ ولد حاجی عبد الرحیم اسحاق زئی رہائشی کوئیٹہ صوبہ بلوچستان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
حراست میں لیے گئے دونوں مذکورہ افراد،بر آمد شدہ...
لاڑکانہ پولیس کی صوبہ پنجاب کے ٹوبہ سنگھ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
لاڑکانہ: 17 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی صوبہ پنجاب کے ٹوبہ سنگھ والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
15 سالہ (س) (ب) باحفاظت بازیاب۔
تھانہ حیدری میں درج مذکورہ اغوا کیس 174/2024 زیر دفعہ 365B میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
دونوں گرفتار ملزمان کی شناخت ارشد محمود ولد خوش محمد آرائیں اور رفعان ولد اسحاق مسیح رہائشی ٹوبہ ٹیک سنگھ صوبہ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔
بازیاب شدہ لڑکی کو باحفاظت وومین تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
جسے عدالت میں پیش کیا جا...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
لاڑکانہ: 17 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
اشتہاری،روپوش و مطلوب (08) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات،ایک عدد چھینی جانے والی موٹر سائیکل،قیمتی موبائل فون اور چوری شدہ کیش بیس ہزار برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
رتوڈیرو پولیس
نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم انیس گھانگھرو کو گرفتار کرلیا ہے۔
دوسری جانب
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سچل کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ مرڈر کیس میں روپوش ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ:18 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ سچل کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
مرڈر کیس میں روپوش ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔
چوری شدہ بائیک بھی برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت علی ڈنو ولد محمد صلاح جتوئی کے طور پر ہوئی ہے۔
ملزم کے خلاف ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ میروخان میں قتل کیس 49/2023 زیر دفعہ 302 درج ہے۔
ملزم سے بغیر لائسنس 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ سچل میں پولیس مدعیت میں مقدمہ 107/2024 بجرم 24SAA درج کرلیا گیا ہ...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکاماتِ کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ: 18 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکاماتِ کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی سماجی برائیوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
تھانہ ولید کی حدود فیصل کالونی والے علاقے میں جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ۔
08 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج۔
گرفتار جواریوں میں کاشف، شکیل،معظم اور اسد سمیت دیگر شامل ہیں۔
ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ ولید میں مقدمہ 191/2024 درج کرلیا گیا ہے۔
ملزمان...