Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 19 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری۔
مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں کے دوران سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری، روپوش و مطلوب (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ سامان اور منشیات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
لاشاری پولیس
نے ولیداد گابر والے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائیاں۔
لاڑکانہ: 20 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائیاں۔
ڈکیتی کیس 179/2024 زیر دفعہ 395,148,149PPC میں
وانٹیڈ (05) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ برآمد۔
گرفتار ملزمان میں فیاض شاہ ولد غلام سرور شاہ
اربیلو ولد اللہ ودھایو شیخ
اویس ولد اللہ ودھایو شیخ
سعید ولد اللہ ودھایو شیخ اور عبدالرشید ولد عبد القادر مرکھیانی شامل ہیں۔
گرفتار ہونے والے ملزم فیاض شاہ اور اربیلو شیخ سے دوران تفتیش ان کی نشاند...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
لاڑکانہ: 20 اکتوبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اشتہاری، روپوش و مطلوب (08) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور چار عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
ویہڑ پولیس
نے مرڈر کیس 16/2024 میں ملوث و مطلوب ملزم حسن عرف حسو عرف گل حسن کلہوڑو کو 30 بور پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
رحم...
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ لاڑکانہ پولیس نے تین گمشدہ بچوں کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔
لاڑکانہ: 21 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔
لاڑکانہ پولیس نے تین گمشدہ بچوں کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔
لاڑکانہ پولیس نے تین گمشدہ بچوں کامل کلہوڑو، شعیب بھٹو اور کامران چانڈیو کی گمشدگی والی اطلاع پر سوشل میڈیا، کیبل نیٹ ورک، مددگار بیس اور کنٹرول روم سمیت تمام وساٸل بروٸے کار لاتے ہوئے تینوں گمشدہ بچوں کو کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا ہے،
پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر ورثاء سمیت اہل علاقہ نے پولیس کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوٸ...
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
لاڑکانہ: 14 اکتوبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
تھانہ ڈوکری کی حدود گجھڑ روڈ پر گشت پر معمور پولیس اور وادات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار،تین فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت امداد ولد عبد الحق عرف محمد عرس لغاری کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو کراچی اور لاڑکانہ اضلاع کے اندر سنگین نوعیت ک...