Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا 18 سالہ شاہد بروھی کی ایک ماہ سے گمشدگی والی خبر پر نوٹس.

لاڑکانو: 10 نومبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا 18 سالہ شاہد بروھی کی ایک ماہ سے گمشدگی والی خبر پر نوٹس.

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ عاقل سے رپورٹ طلب.

ایس ایچ او تھانہ عاقل کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ نوجوان گاؤں رضا محمد بروھی کا رہائش پذیر اور منشیات کا عادی ہے.

ابتدائی تحقیقات کے دوران مذکورہ نوجوان کے غلام النبی بروھی نامی چچا نے بتایا ہے کہ مذکورہ نوجوان سینٹرل جیل لاڑکانو میں بند ہے.

مذکورہ نوجوان کے چچا غلام النب...


پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،30 بور پسٹل برآمد۔

اڑکانو: 28 ستمبر 2025.

 🚔 پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،30 بور پسٹل برآمد۔

رات گئے تھانہ اللہ آباد کی حدود ایئر ویز والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوا، 
ایس ایس پی لاڑکانو 

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں 30 بور پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی چوہدری  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت زوھیب شیخ کے نام سے ہوٸی ہے،
ایس ایس پی لاڑکانو...


لاڑکانو پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو ہلاک، کلاشنکوف نما رائیفل برآمد۔

لاڑکانو: 27 ستمبر 2025. 

لاڑکانو پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو ہلاک، کلاشنکوف نما رائیفل برآمد۔

قتل،ڈکیتیوں،دھشتگردی،رھزنی اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات/جرائم میں ملوث و روپوش ڈاکو طالب بوسن پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں ہلاک،اسلحہ برآمد۔ 

تھانہ کیٹی ممتاز کی حدود غلام علی شیخ جا چک، کے کچے والے علاقے میں پولیس اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوا،
ایس ایس پی لاڑکانو 

دونوں اطراف فائرنگ کے تبا...


پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔

لاڑکانو: 27 ستمبر 2025.

 🚔 پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔

تھانہ مارکیٹ کی حدود سر کٹیو پیر والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا۔

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں TT پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی چوہدری  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ابراھیم چانڈیو کے نام سے ہوٸی ہے،
ایس ایس پی لاڑکانو 

ابتدائی معلومات کے مطابق مذکور...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں،سول سوسائٹی، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلا جاری۔

لاڑکانو: 26 ستمبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں،سول سوسائٹی، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلا جاری۔

ملاقاتیں کرنے والوں میں سول سوسائٹی،عام شہری، صحافی، وکلاء، سماجی اور مذہبی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے واسطے متعلقہ آفسران کو احکامات جاری کیے۔ 

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.