Press Releases

پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔

لاڑکانو: 23 ستمبر 2025.

 🚔 پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔

لاڑکانو پولیس نے تھانہ دھامراھ کی حدود رتوڈیرو روڈ پر جاڑا واھ والے علاقے میں واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنادیا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت خادم ولد عالم  رند رہائشی جھٹ پٹ صوبہ بلوچستان  کے طور پر ہوئی ہے۔

مقابلے والی جگہ مزید نفری طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

زخمی ڈاکو علاج معالج کے...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر عرضداروں اور سائلین سمیت سول سوسائٹی، سماجی ومذہبی رہنماؤں اور صحافی حضرات کے وفود سے ملاقاتیں۔

لاڑکانو: 22 ستمبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر عرضداروں اور سائلین سمیت سول سوسائٹی، سماجی ومذہبی رہنماؤں اور صحافی حضرات کے وفود سے ملاقاتیں۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سننے کے بعد موقع پر فوری حل کرنے کے واسطے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ 

اس موقع پر موصول شدہ کچھ شکایات و درخواستوں کی سینئر و تجربہ کار پولیس آفسران سے انکوائریز...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

لاڑکانو: 22 ستمبر 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانو
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس جوانوں کے مسائل دریافت کیئے،عرضیاں سنیں اور احکامات جاری کیئے۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے پولیس جوانوں کے تقرر و تبادلوں سمیت دیگر ذاتی و گھریلو مسائل و ممکنہ پریشانیوں متعلق ان سے تبادلہ خیال کیا۔ 
اور جائز مسائل میں ہرممکن مدد کی یقین دھانی کروائی۔

قیام امن کے لیے فرائض نبھانے والے  پولیس جوانوں کو سہولیات م...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری.

لاڑکانو: 22 ستمبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری.

👈مختلف علاقوں سے (15) ملزمان گرفتار. 

👈 اسلحہ، منشیات دو عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور دو عدد قیمتی موبائل فونز برآمد. 

 🚔 بقاپور پولیس نے بقاپور لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذوالفقار ناریجو کو بغیر لائسنس پسٹل سمیت گرفتار کرکے...


لاڑکانو پولیس نے گٹکہ ماوا سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

لاڑکانو: 20 ستمبر 2025. 

🚔 لاڑکانو پولیس نے گٹکہ ماوا سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔ 

ایس ایچ تھانہ یونیورسٹی انسپیکٹر ممتاز علی سیال کی ایئرپورٹ روڈ پر کاروائی۔  

وائیٹ کلر مہران کار سے 07 عدد بوریاں آداب گٹکہ، ماوا برآمد۔

کار میں سوار دونوں نامعلوم فرار ملزمان کے خلاف پولیس مدعیت میں مقدمہ 25/2025 زیر دفعہ 8 مین پوڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP نے متعلقہ DSP عاقل/باقرانی فہد ارشاد مغل ص...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.