Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانو* *جناب احمد چودھری , QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔*

مختلف مقامات سے (18) ملزمان گرفتار.* 

*تین عدد چوری شده و چھینی جانے وال موٹرسائیکلیں,قیمتی موباٸل فون اور منشیات برآمد۔*

تفصیلات کے مطابق : 

 🚔 *باڈه پولیس* نے ملزم ساجد عرف سجو پھلپوٹو کو تقریباَ ایک کلو (920) گرام چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے،

دوسری جانب باڈه پولیس نے دڑا ریلوے پھاٹک کے قریب ممتاز، شمن اور ثابت نامی تین ملزمان کو منشیات (شراب) سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے. 

*🚔 دڑی پولیس* کا بیت المال کالونی والے علاق...


تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں ثناء اللہ زھری نامی ملزم کی گرفتاری کے خلاف احتجاج والا معاملہ.

*ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM* کیجانب سے ASP رتوڈیرو سے رپورٹ طلب!!!

رپورٽ کے مطابق گرفتار ملزم ثناء اللہ زھری کے خلاف تھانہ نیو ملتان، ضلع ملتان صوبہ پنجاب میں دھوکه دھی کا مقدمہ 452/2026 درج ہے.

گرفتار ملزم سے FIR میں ذکر شده کار بھی برآمد کرلی گٸی هے۔ 

مطلوب ملزم کو گرفتاری سے بچانے کے لیے ناجاٸز احتجاج کرنے والے ایسے افراد کے خلاف قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸیگی۔

*شعبه اطلاعات لاڑکانو پولیس۔*


تلاش وارثان تصویر میں دکھائی جانے والی بچی کا نام عریبہ بنت ارشد شیخ بتایا جا رہا ہے، جو صوبہ پنجاب کے ضلع گجرانوالہ میں موجود ہے، مذکورہ بچی اپنا تعلق لاڑکانو شہر سے بتا رہی ہے،

   تلاش وارثان

تصویر میں دکھائی جانے والی بچی کا نام عریبہ بنت ارشد شیخ بتایا جا رہا ہے،

جو صوبہ پنجاب کے ضلع گجرانوالہ میں موجود ہے،

مذکورہ بچی اپنا تعلق لاڑکانو شہر سے بتا رہی ہے،

کوئی بھی شہری اس کو یا اس کے والدین کو جانتا یا پہچانتا ہے تو ایس ایس پی آفس لاڑکانو کے ان نمبرز 0749410412 یا 0749410425 پر رابطہ کریں. 

شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس۔


اڑکانو پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،کلاشنکوف برآمد۔ تھانہ عاقل کی حدود پیر شیر پل پر دوران چیکنگ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

اڑکانو پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،کلاشنکوف برآمد۔

تھانہ عاقل کی حدود پیر شیر پل پر دوران چیکنگ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

دونوں اطراف فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو، کو زخمی حالت میں کلاشنکوف سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے، 

زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ڈاکو کی شناخت عبدالجبار جتوئی کے نام سے ہوئی ہے،

زخمی ڈاکو ضلع بھر میں 30 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و اشتہاری ہے 

 مقابلے کے دوران فرار ہونے والے دیگر ڈاکو...


اڑکانو چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداران و ذمیداران کی جانب سے مدعو کرنے پر لاڑکانو پولیس کے سربراہ ssp احمد چودھری صاحب کی دفتر ایوان تجارت (چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز) آمد۔

لاڑکانو چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداران و ذمیداران کی جانب سے مدعو کرنے پر لاڑکانو پولیس کے سربراہ ssp احمد چودھری صاحب کی دفتر ایوان تجارت (چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز) آمد۔ 

بزنس کمیونٹی نے لاڑکانو پولیس کے سربراہ ssp احمد چودھری صاحب کا شاندار استقبال کرتے ہوئے سندھ کی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کے تحائف پیش کیئے۔ 

پریزیڈنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز خیر محمد شیخ صاحب نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کاروائیوں اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے پر لاڑک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.