Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانو پولیس کی تھانہ کیٹی ممتاز کی حدود کچے والے علاقے میں کامیاب کاروائی.
لاڑکانو: 24 ستمبر 2025.
لاڑکانو پولیس کی تھانہ کیٹی ممتاز کی حدود کچے والے علاقے میں کامیاب کاروائی.
اشتہاری ملزم گرفتار.
گرفتار ملزم کی شناخت علی گوہر ناریجو رہائشی عزت جی وانڈھ کے طور پر ہوئی ہے.
کامیاب کاروائی پر ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM نے ASP رتوڈیرو/نوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب اور انکی ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کردیئے ہیں.
شعبہ اطلاعات لاڑکانو پولیس
اڑکانو پولیس نے 12000 گرام چرس سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
لاڑکانو: 24 ستمبر 2025.
لاڑکانو پولیس نے 12000 گرام چرس سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ بقاپور کی حدود میں منشیات فروش ملزم 12 کلو چرس سمیت گرفتار.
گرفتار ملزم کی شناخت طارق عرف عالم شیخ کے نام سے ہوئی ہے.
مذکورہ ملزم منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے.
ملزم سے ساتھیوں اور خریداروں متعلق تفتیش جاری ہے۔
کامیاب کاروائی پر
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM نے متعلقہ DSP عاقل/باقرانی اور انکی ٹیم ک...
لاڑکانو پولیس کی تھانہ حیدری کی حدود مٹھانی لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی.
لاڑکانو: 24 ستمبر 2025.
لاڑکانو پولیس کی تھانہ حیدری کی حدود مٹھانی لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی.
اکبر سانگی مرڈر کیس میں ملوث ملزم آلائے قتل (پسٹل+گولیوں) سمیت گرفتار.
گرفتار ملزم کی شناخت عبدالغنی جمالی کے طور پر ہوئی ہے.
واضع رہے کہ مذکورہ قتل واقعہ پرانے تنازعہ پر پیش آیا تھا.
کامیاب کاروائی پر
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP نے متعلقہ DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب اور SHO اشفاق احمد شر کے لیے شاباشوں کے پ...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل.
لاڑکانو: 23 ستمبر 2025.
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل.
سزا یافتہ منشیات فروش ملزم 11 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار.
گرفتار ملزم ضمیر ولد وھیل جتوئی کو ڈوکری پولیس نے احسان واھن لاڑو والے علاقے سے 11 کلو 258 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے،ایس ایس پی لاڑکانو.
گرفتار ملزم منشیات فروشی کیس میں سزا یافتہ مجرم ہے،ایس ایس پی چوہدری.
مذکورہ ملزم عادی جرائم پیشہ اور علاقے میں د...
دوسرا پولیس مقابلہ۔ ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔ ایس ایس پی لاڑکانو
لاڑکانو: 23 ستمبر 2025.
دوسرا پولیس مقابلہ۔
ایک اور ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
ایس ایس پی لاڑکانو
تھانہ کیٹی ممتاز کے کچے والے علاقے دوسودڑا میں اندھی واھ پل کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا ہوا،
ایس ایس پی چوہدری
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت علی قادر سید کے طور پر ہوئی ہے۔
مقابلے والی جگہ مزید نفری طلب کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احم...