Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی زیر صدارت لاڑکانو پولیس کا اجلاس۔
لاڑکانو: 26 ستمبر 2025.
ایس ایس پی لاڑکانو
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی زیر صدارت لاڑکانو پولیس کا اجلاس۔
اجلاس میں جرائم کے اعداد و شمار اور پولیس کارکردگی کا بغور جائزہ لیا گیا۔
حالیہ دنوں کے اندر پولیس کاروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے ایکٹو کرمنلز، اسٹریٹ کرمنلز اور ڈرگ ڈیلرز کے خلاف جاری کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کے احکامات جاری کیئے۔
اجلاس میں ضلع بھر کے DSP صاحبان سمیت SHOs نے شرکت کی۔
...
سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبر جس میں تھانہ حیدری کی حدود ایوب کالونی والے علاقے میں 14 سالہ (م۔س) سے زیادتی کرنے کی کوشش والی خبر شامل ہے،والے معاملے پر
لاڑکانو: 26 ستمبر 2025.
سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبر جس میں تھانہ حیدری کی حدود ایوب کالونی والے علاقے میں 14 سالہ (م۔س) سے زیادتی کرنے کی کوشش والی خبر شامل ہے،والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔
متعلقہ DSP حیدری سے رابطہ، تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے 14 سالہ بچی اور ان کے والد کو انصاف فراہم کرنے کے لیے اپنے دفتر طلب کرلیا ہے۔
متعلقہ تھانہ حیدری کی ابتدائی رپور...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد.
لاڑکانو: 25 ستمبر 2025.
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد.
پولیس افسران و جوانان کے شوکاز نوٹیسز متعلق سماعت کی گئی.
فرائض میں غفلت برتنے پر 256 پولیس افسران و جوانان کے خلاف محکمانہ کارروائیوں کے احکامات جاری.
فرائض میں غفلت برتنے پر 16 پولیس اہلکاروں کو ڈسمس فرام سروس کرنے کے احکامات جاری.
نوکریوں سے برطرف ہونے والوں میں جونیئر کلرک سجاد حسین، ھیڈ کانسٹیبل عبدالغنی، کانسٹیبل جاوید،...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانو : 25 ستمبر 2025.
ایس ایس پی لاڑکانو
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف مقامات سے (09) ملزمان گرفتار، چرس، چوری شدہ کار، 07 عدد چوری شدہ و چھینی گئی موٹرسائیکلیں، چوری شدہ قیمتی موبائل فونز اور کیش برآمد۔
تفصیلات کے مطابق :
🚔 عاقل پولیس نے درگاہ پیر شیر والے علاقے میں کامیاب کاروائی کرکے ملزم نظیر ولد عرس جونیجو کو 02 کلو چرس...
اڑکانو پولیس نے چرس سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس آئی سمیت ایک اور ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔
لاڑکانو: 24 ستمبر 2025.
لاڑکانو پولیس نے چرس سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
اے ایس آئی سمیت ایک اور ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف نتیجہ خیز کریک ڈاؤن۔
تھانہ دڑی کی حدود اینیمل ہاسپٹل والے علاقے سے ASI سمیت ایک اور ملزم چار کلو چرس سمیت گرفتار.
گرفتار ملزمان کی شناخت ASI نظیر احمد بروہی اور ملزم سمندر رند کے ناموں سے ہوئی ہے.
اے ایس آ...