Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کے 200 سے زائد جوانوں سے Ai کے امتحانات جاری۔

محکمانہ امتحان Ai کا مقصد جوانوں کو مسقبل میں ترقیوں سے نوازنا ہے۔

امتحانات کے پہلے مرحلے میں جوانوں سے مختلف سبجیکٹس کے پیپر لینے سمیت فزیکل اور ڈرل کے ٹیسٹ لیے گئے۔ 

پولیس  ٹریننگ اسکول لاڑکانو کے پریڈ گراؤنڈ میں جاری امتحانات DSP احمد بخش راھوجو صاحب،DSP سعد جبار صاحب، DSP فہد ارشاد مغل صاحب اور DSP اسداللہ شیخ صاحب کی زیر نگرانی لیے جا رہے ہیں۔ 

جبکہ دوسرے مرحلے میں پاس ہونے والے جوانوں سے Bi کا محکمانہ امتحان لیا جائیگا۔ 

تمام مراحل کے دوران سروس ش...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت اور انچارج سی آئی اے سب انسپیکٹر ارشد محمود ملک کی سربراہی میں لاڑکانو پولیس کی کامیاب کاروائی۔

رفتار ملزمان کی نشاندھیوں پر دو ماہ قبل تھانہ بقاپور کی حدود میں شہری سے چھینی جانے والی موٹر سائیکل اور کیش برآمد۔

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ویریفاء کے بعد، برآمد شدہ موٹر سائیکل اور کیش اصل اونر شہری ثنااللہ چانڈیو کے حوالے کردی گئی ہے۔ 

مسروقہ موٹر سائیکل اور کیش برآمد ہونے پر مذکورہ شہری نے پولیس کارکردگی، پولیس تعاون اور ملزمان کے خلاف کامیاب کاروائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانو...


وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی لاڑکانہ پولیس کو کامیاب کارروائی پر شاباش ایس ایس پی لاڑکانہ احمد فیصل چودھری اور انکی ٹیم کو شاباشی بدنام ڈاکو ساتھی جتوئی کی ہلاکت پر وزیر داخلہ کا پولیس کی بہادری کو خراج

اڑکانہ پولیس نے محراب پور کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی

ساتھی جتوئی ایک ایس ایچ او کی شہادت میں بھی ملوث تھا، ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ 

سندھ پولیس نے عوام کے دشمنوں کے خلاف مزید ایک بڑی کامیابی حاصل کی، وزیر داخلہ سندھ 

زخمی اہلکار شہزاد کھرل کی بہادری قابل تحسین ہے، ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ 

بدنام ڈاکو کی ہلاکت سے شہریوں میں اعتماد بحال ہوا ہے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار

پولیس نے اپنی جانوں پر کھیل کر...


لاڑکانو پولیس مقابلہ۔ پچاس لاکھ انعام یافتہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک۔

شہریوں کی جانب سے 
ایس ایس پی احمد چودھری پر پھول نچھاور۔ 

شہریوں کی جانب سے پولیس پر بھرپور اعتماد کا اظہار


لاڑکانو پولیس مقابلہ۔ عوام آزار ڈاکو ہلاک۔

شہریوں کا پولیس پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔ 

لاڑکانو پولیس کے بہادر کمانڈر ایس ایس پی احمد چوہدری پر پھول نچھاور کرنے کا سلسلہ جاری۔ 

شہریوں کی جانب سے پولیس کے حق میں فلگ شگاف نعرے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.