Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ڈیوٹی پر معمور پولیس افسران و جوانان کے لیے ویلفیئر کے اقدامات۔
لاڑکانہ: 22 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ڈیوٹی پر معمور پولیس افسران و جوانان کے لیے ویلفیئر کے اقدامات۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق میڈیکل انٹری ٹیسٹ سکیورٹی پلان کے سلسلے میں فرائض سر انجام دینے والے تمام پولیس افسران و جوانان کو ان کی ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانہ،پانی اور مشروبات پہنچانے کا سلسلہ جاری۔
اس ضمن میں
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ ن...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ڈیوٹی پر معمور پولیس افسران و جوانان کے لیے ویلفیئر کے اقدامات۔
لاڑکانہ: 17 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق ڈیوٹی پر معمور پولیس افسران و جوانان کے لیے ویلفیئر کے اقدامات۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر عید میلادالنبی صہ کی سلسلے میں فرائض سر انجام دینے والے تمام پولیس افسران و جوانان کو ان کی ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانہ،پانی اور مشروبات ان کی ڈیوٹی پوائنٹس پر پہنچانے کا سلسلہ جاری۔
اس ضمن میں
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکان...
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔ لاکھوں مالیت کی چوری شدہ دو عدد بھینسیں برآمد
لاڑکانہ: 18 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
لاکھوں مالیت کی چوری شدہ دو عدد بھینسیں برآمد۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے نوڈیرو پولیس کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کرتے ہوئے برآمد شدہ بھینسیں اصل اونر نصراللہ راہوجو کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔
چوری شدہ لاکھوں مالیت کے مویشی برآمد ہونے پر مذکورہ شہری نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ سے اظہار تشکر کیا۔
ترج...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کا تھانہ مارکیٹ کا سرپرائز وزٹ،تمام محکمانہ امور کا جائزہ لیا۔
لاڑکانہ: 18 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا تھانہ مارکیٹ کا سرپرائز وزٹ،تمام محکمانہ امور کا جائزہ لیا۔
تھانہ مارکیٹ کو ماڈل پولیس اسٹیشن بنانے کے احکامات جاری کیئے۔
تھانے کے تمام رجسٹروں، لاکپ، مالخانہ، اسلحہ ایمونیشن، نفری کی ڈپلائمینٹ اور پینڈنگ/زیرِ تفتیش مقدمات کے تفصیلات کا جائزہ لیا۔
تھانے میں تعینات پولیس نفری، سرکاری اسلحہ، گاڑیوں اور بلڈنگ کی صورتحال سمیت میسر دیگر وسائل کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔
...
تھانہ ولید کی حدود پاسپورٹ آفس والے علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 20 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ ولید کی حدود پاسپورٹ آفس والے علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت بدنام زمانہ نادر ولد علی گوہر مکول کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو قتل،ڈکیتی، منشیات فروشی،ناجائز اسلحہ اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات/وارداتوں میں ملوث ہے،
ملزم کا ابتک کا حاص...