Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی 12 ربیع الاول کے حوالے سے رتوڈیرو کی مرکزی مسجد قبا آمد۔
لاڑکانہ: 13 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی 12 ربیع الاول کے حوالے سے رتوڈیرو کی مرکزی مسجد قبا آمد۔
محفل میلاد صہ اور جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے روٹ کا بھی دورہِ کیا، اور سکیورٹی معاملات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
منتظمین نے ملاقات کے دوران پولیس کی جانب سے بھرپور سکیورٹی انتظامات اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
ایس ایس پی لاڑکانہ نے
اس ضمن میں ٹری...
چھینی جانے والی موٹر سائیکل 20 منٹ کے اندر برآمد۔
لاڑکانہ: 13 سیپٹمبر 2024
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
چھینی جانے والی موٹر سائیکل 20 منٹ کے اندر برآمد۔
تھانہ ماھوٹا کی حدود جیون بھٹو روڈ سے CD70 موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر پولیس کی بروقت کارروائی۔
تین مسلحہ ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
مقابلے کے دوران کرمنلز چھینی گئی موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور۔
پولیس کی جانب سے فرار ملزمان کا تعاقب تاحال جاری۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب...
تھانہ بقاپور کی حدود ڈھڈھرا پل والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 16 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ بقاپور کی حدود ڈھڈھرا پل والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت سلیمان لغاری ولد میر محمد لغاری کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو سنگین وارداتوں/مقدمات میں ملوث ہے،
ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
تھانہ بق...
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کا مسلسل تعاقب جاری۔
لاڑکانہ: 11 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کا مسلسل تعاقب جاری۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا ضلع جیکب آباد کے دوداپور، پنہوں بھٹی اور لعل شاہ بری والے علاقوں میں سرچ آپریشن جاری۔
سرچ آپریشن میں ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ محمد کلیم ملک،ایس ایس پی جیکب آباد ثمیر نور چنہ،ایس پی ہیڈ کوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب سمیت تینوں اضلاع کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔
...
تھانہ بقاپور کی حدود ڈھڈھرا پل والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 12 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ بقاپور کی حدود ڈھڈھرا پل والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس اور واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت وارث ولد بقا محمد جکھرانی رہائشی گڑھی خیرو ضلع جیکب آباد کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
مذکورہ علاقے میں سرچ آپریشن کے ذر...