Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مقدمات کی تفتیش کے دوران آنے والے اخراجات کی مد میں لاڑکانہ پولیس کے تفتیشی افسران کو سترہ لاکھ ستائیس ہزار روپے سے زائد بلوں کی ادائیگی کی گئی۔
لاڑکانہ: 27 سیپٹمبر 2024.
مقدمات کی تفتیش کے دوران آنے والے اخراجات کی مد میں لاڑکانہ پولیس کے تفتیشی افسران کو سترہ لاکھ ستائیس ہزار روپے سے زائد بلوں کی ادائیگی کی گئی۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب اور ایڈیشنل SP حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے کاسٹ آف انویسٹیگیشن کی مد میں مختلف تھانوں کے تفتیشی افسران میں چیک تقسیم کیئے۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے تفتیشی افسران کو اخراجات کی ادائیگی کے چیک دیتے ہوئے مزید ایمانداری اور غیر جانبداری سے...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 28 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
👈مختلف علاقوں سے(04) جرائم پیشہ افراد گرفتار۔
👈دس لاکھ کیش اور دو عدد چھینی گئی موٹر سائیکلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
ہٹڑی غلام شاہ پولیس نے کامیاب کرتے ہوئے خونریزیوں کے تین مقدمات میں اشتہاری ملزم باقر ولد صوف جتوئی کو گرفتار کرلیا ہے۔
حیدری پولی...
۔ SP ہیڈکوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
لاڑکانہ: 28 سیپٹمبر 2024.
۔ SP ہیڈکوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد۔
پولیس افسران و جوانان کی درخواستوں اور شوکاز نوٹسز پر سماعت ہوئی۔
لاڑکانہ پولیس میں اندرونی احتساب والے عمل کو جاری رکھتے ہوئے فرائض میں غفلت برتنے پر 56 پولیس افسران و جوانان کے خلاف ڈپارٹمینٹل ایکشن کے احکامات جاری کیئے گئے۔
06 پولیس افسران کی شنوائی کے بعد شوکاز نوٹس فائیل کردیئے گئے۔
جبکہ 07 پولیس جوانوں کی جائز درخواستوں پر...
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔ لاڑکانہ پولیس نے دس سالہ لاپتہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔
لاڑکانہ: 29 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔
لاڑکانہ پولیس نے دس سالہ لاپتہ بچے کو کھوج کر ورثاء سے ملادیا۔
لاڑکانہ پولیس نے 10 سالہ ثاقب ولد افتخار چنو رہائشی ولید محلہ لاڑکانہ کی گمشدگی والی اطلاع پر سوشل میڈیا، کیبل نیٹ ورک، مددگار بیس اور کنٹرول روم سمیت متعلقہ تھانہ ولید کے تمام وساٸل بروٸے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو رات گئے کھوج کر ورثاء کے حوالے کردیا ہے،
پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر ورثاء سمیت علاقہ مکینوں نے پولیس کارکردگی پ...
تھانہ کنگا کی حدود گاؤں گل محمد کھوسو کے قریب پولیس جوان کی ہلاکت والا معاملہ۔
لاڑکانہ: 29 سیپٹمبر 2024.
تھانہ کنگا کی حدود گاؤں گل محمد کھوسو کے قریب پولیس جوان کی ہلاکت والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے کرائم سین وزٹ کیا اور ایس ایچ او کنگا کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
ایس ایچ او کنگا انسپیکٹر محمد منگریو کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
مقتول کی موٹر سائیکل، موبائل فون اور پرس جائے وقوعہ پر ملی ہ...