Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ حیدری کی حدود غلام بھٹو روڈ پر گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
لاڑکانہ: 30 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔
تھانہ حیدری کی حدود غلام بھٹو روڈ پر گشت پر معمور پولیس اور جرائم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں کا آمنا سامنہ۔
دونوں اطراف فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت نوید ولد ہوت خان جت کے طور پر ہوٸی ہے۔
زخمی ڈاکو سنگین وارداتوں/مقدمات میں ملوث ہے،
ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
تھانہ حیدری کی حدود غلام بھٹو...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 24 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
بازاروں اور مالیاتی اداروں والے علاقوں سمیت ضلع بھر میں پولیس پیٹرولنگ میں مزید اضافہ کرنے کے احکامات بھی جاری۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری۔
۔ SP ہیڈ کوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب سمیت ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب سے شہدائے پولیس کانفرنس ھال میں علماء کرام و مذہبی رہنماؤں کے وفود کی ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 24 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب سے شہدائے پولیس کانفرنس ھال میں علماء کرام و مذہبی رہنماؤں کے وفود کی ملاقاتیں۔
امن و امان سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقاتیں کرنے والوں میں،
طاہر محمود سومرو، محبت علی کھوڑو،طارق حسین سومرو،حافظ روشن علی پہنور،زوار کاشف حسین میمن سمیت دیگر مذہبی رہنما شامل تھے۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں/ سائلین سے بھی اپنے دفتر میں ملاقاتیں کیں، مس...
انہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ایک مرد اور ایک خاتون قتل اور ایک خاتون زخمی ہونے والا معاملہ۔
لاڑکانہ: 23 سیپٹمبر 2024.
تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ایک مرد اور ایک خاتون قتل اور ایک خاتون زخمی ہونے والا معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کا نوٹس۔
متعلقہ DSP اور SHO سے رپورٹ طلب۔
ایس ایچ او باقرانی انسپیکٹر نیئر حسین بروھی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
دونوں فریقین ایک ہی گاؤں اور ایک ہی کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
دونوں فریقین کے درمیان رشتیداری معاملے پر...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 23 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں۔
👈مختلف علاقوں سے (05) ملزمان گرفتار۔
👈ملزمان سے کلاشنکوف + گولیاں، 30 بور پسٹل + گولیاں، اور چرس برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو کی زیر نگرانی لاشاری پولیس کی ولیداد گابر والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔
ضلعہ جیکب آباد کے تھانہ دوداپور...