Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ذاتی دشمنی کے بناء پر تین افراد کے قتل ہونے والے کیس میں ملوث دو مرکزی ملزمان چوبیس گھنٹوں کے اندر آلائے قتل سمیت گرفتار۔
لاڑکانہ: 24 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس کی تھانہ باقرانی کی حدود میں کامیاب کارروائی۔
تھانہ باقرانی کی حدود گاؤں حیدر بروھی میں ذاتی دشمنی کے بناء پر تین افراد کے قتل ہونے والے کیس میں ملوث دو مرکزی ملزمان چوبیس گھنٹوں کے اندر آلائے قتل سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزمان میں دوست محمد ولد پیر بخش بروھی اور اعجاز ولد اللہ بخش بروھی شامل ہیں۔
دونوں ملزمان سے آلائے قتل دو عدد پسٹلز برآمد۔
ملزمان کے خلاف قتل کیس 64/2024 زیر دفعہ 302,324,457,114,148,1...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ: 20 سیپٹمبر 2024
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
مختلف علاقوں سے (11) ملزمان گرفتار۔
اسلحہ،منشیات،تین عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں، دو عدد قیمتی موبائل فونز اور دیگر چوری شدہ اشیاء برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
کیٹی ممتاز پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین اشتہاری ملزمان محمد قاسم ناریجو،اسماعیل ناریجو او...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے دن حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرتے ہوئے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔
لاڑکانہ: 20 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے دن حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرتے ہوئے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔
اتوار کے دن پولیس ٹریننگ اسکول (PTS) لاڑکانہ میں ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کرتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے سکیورٹی آرڈر جاری کرتے ہوئے 600 پولیس افسران و جوانان پر مشتمل نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
جن میں 100 خواتین پولیس ا...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 20 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر شناخت کا عمل جاری۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جاری کردہ ہدایات پر SP ہیڈ کوارٹر حسیب جاوید سومار میمن صاحب اور ASP محمد عثمان سدوزئی صاحب سمیت ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 21 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
ویہڑے پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مرڈر کیس 41/22 زیردفعہ 302,34ppc میں اشتہاری ملزم انور ولد آچر موریو (چنو) کو گرفتار کرلیا ہے۔
یونیورسٹی پولیس نے ک...