Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لیے جاری سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد جاری.
لاڑکانہ : 12 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لیے جاری سکیورٹی آرڈر پر بھرپور عملدرآمد جاری.
ضلع بھر میں مورخہ 09/09/2024 سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے لیے 350 پولیس جوانوں پر مشتمل نفری کو فرائض نبھانے کے لیے تعینات کردیا گیا ہے.
لاڑکانہ ضلعے کے اندر 90 ٹرانزیشن ٹیموں کی حفاظت کے لیے متعلقہ علاقوں کے اندر پولیس پیٹرولنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے.
لاڑکانہ پولیس کے ج...
تھانہ ولید کی حدود صفدر کالونی والے علاقے میں 25 سالہ سیما مکول قتل والا معاملہ۔
لاڑکانہ: 04 سیپٹمبر 2024.
تھانہ ولید کی حدود صفدر کالونی والے علاقے میں 25 سالہ سیما مکول قتل والا معاملہ۔
پولیس کی بروقت کارروائی۔
قاتل شوہر بنادیر گرفتار۔
ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم وسیم مکول نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کے 07 اگست کو قتل ہونے والے اپنے بھائی ضمیر مکول کے مرڈر میں بھی خود ملوث ہوں۔
ملزم نے اپنی بیوی اور بھائی کو سیاہ کاری الزام میں قتل کرنے کا اعترافی بیان دے دیا ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل...
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
لاڑکانہ: 04 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔
مختلف علاقوں سے (07) ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان میں قتل، ڈکیتی اور چوری جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری اور وانٹیڈ ملزمان شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سے چار عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں،ایک عدد چنگچی رکشہ اور اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
رحمتپور پولیس
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جانب سے تفتیشی عمل کو مزید مؤثر اور مضبوط بنائے جانے والے عملی اقدامات کے بہتر نتائج آنا شروع ہوگئے۔
لاڑکانہ: 03 سیپٹمبر 2024.
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کی جانب سے تفتیشی عمل کو مزید مؤثر اور مضبوط بنائے جانے والے عملی اقدامات کے بہتر نتائج آنا شروع ہوگئے۔
ایک ماہ یعنے اگست کے دوران متعلقہ عدالتوں نے 18 مقدمات میں ملوث 26 ملزمان کو مجرم قرار دے کر مختلف سزائیں سنادیں۔
جن میں تھانہ سیہڑ کے کیس کرائم نمبر 05/2021 زیر دفعہ 302 میں ملوث ملزم غلام اکبر کو جناب فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج صاحب کی عدالت نے عمر قید ا...
لاڑکانہ پولیس نے خرم عباس موبائل کمیونیکیشن سے ہونے والی چوری واردات کو ٹریس آئوٹ کرلیا۔
لاڑکانہ: 03 سیپٹمبر 2024.
لاڑکانہ پولیس نے خرم عباس موبائل کمیونیکیشن سے ہونے والی چوری واردات کو ٹریس آئوٹ کرلیا۔
دس 10 عدد چوری شدہ قیمتی موبائل فونز برآمد۔
مورخہ 17/07/2024 پر سبزی منڈی رتوڈیرو والے علاقے میں واقع خرم عباس موبائل کمیونیکیشن سے ہونے والی چوری اطلاع پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب نے بروقت نوٹس لیتے ہوئے DSP رتوڈیرو کو مذکورہ چوری واردات کو ٹریس آئوٹ کرنے کے لیے ہدایات جاری کی تھیں،
۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر...