Press Releases

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔ ۔DIG  صاحب لاڑکانہ نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے. اردلی روم میں (58) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے

🚔رینج پولیس لاڑکانہ
15/اگست 2024.

 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ
ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
۔DIG  صاحب لاڑکانہ نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (58) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
👈1.(02) لیڈی پولیس کانسٹیبلزکی برطرفی ختم کرکے نوکری پر بحال ک...


ضلع کشمور کے تھانہ تنگوانی کی حدود بجارانی پٸٹرول پمپ کے قریب گشت پر معمور پولیس اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ, جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران 03 جوان زخمی ہونے والے معاملے پر  ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ۔
15 اگست 2024. 

ضلع کشمور کے تھانہ تنگوانی کی حدود بجارانی پٸٹرول پمپ کے قریب گشت پر معمور پولیس اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ, جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ, مقابلے کے دوران 03 جوان زخمی ہونے والے معاملے پر 
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
جناب ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی کشمور سے رابطہ۔ 
🔸ایس ایس پی کشمور کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ڈاکوٶں کے پیچھے روانی۔
🔸 رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ کرنے کے...


DIG لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے احکامات پر سب انسپیکٹر ارشاد علی جونیجو کے رٹائرڈ ہونے پر ڈی آئی جی آفس کے کانفرنس روم میں سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

PROUD TO SERVE
SINDH POLICE


DIG لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے احکامات پر سب انسپیکٹر ارشاد علی جونیجو کے رٹائرڈ ہونے پر ڈی آئی جی آفس کے کانفرنس روم میں سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں SP لیگل محمود حسین سماڈر سمیت آل ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی۔ آل ہیڈ آف برانچز نے رٹائرڈ ہونے والے پولیس افسر کو پہولوں کو ہار پہنائے اور انکی خدمات کو سراہا۔


شاباش قمبر شہداد کوٹ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک۔

شاباش قمبر شہداد کوٹ پولیس
مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

ڈسٹرکٹ قمبر شہداد کوٹ کے تھانہ وارہ کی حدود وارہ وگن روڈ نزد سروہی موڑ کے قریب رات کے ڈاکو فروٹ والی ڈاٹسن کو لوٹ رہے تھے تو وارھ اور لالو راتک پولیس پہنچنے پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان دو بدو مقابلہ ہو گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک۔ ہلاک ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مگزین، واچ اور موبائل فون برآمده
ہلاک ڈاکو کی شناخت مرید عرف نیئر ولد عبد الحمید حملانی چانڈیو سکنہ اصل مرزا پور حال میرن...


سندھ پولیس میں بھرتیوں کے عمل میں نوکری کا جھانسہ دینے والے عناصر سے ہوشیار رہیں

Director Press to IGP Sindh


ہوشیار!


سندھ پولیس میں بھرتیوں کے عمل میں نوکری کا جھانسہ دینے والے عناصر سے ہوشیار رہیں اور کسی کے بھی دھوکے میں آکر پیسے یا اپنے قیمتی دستاویزات فراہم نہ کریں۔ سندھ پولیس کی بھرتیوں میں نوکری کا جھانسہ دینے والے جعلسازوں کی اطلاع 15 پر یا قریبی تھانے کو دیں اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔


سندھ پولیس / SINDHPOLICE


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.