Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع میں پرامن فضا قائم رکھنے کیلئے تھرپارکر پولیس کے جوانوں نے ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں و دیہاتوں میں عید نماز کے دوران اپنے سیکیورٹی فرائض بخوبی سر انجام دیے۔
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
ضلع میں پرامن فضا قائم رکھنے کیلئے تھرپارکر پولیس کے جوانوں نے ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں و دیہاتوں میں عید نماز کے دوران اپنے سیکیورٹی فرائض بخوبی سر انجام دیے۔
عید گاہوں، مساجد، مزارات اور نماز عید کے کھلے مقامات پر پولیس کے جوانوں نے شہریوں کی عبادتوں اور خوشیوں کے دوران پرامن ماحول کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر جناب عبدالحلیم جاگیرانی صاحب اور ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب نے ڈسٹرکٹ ھی...
*ڈاکٹر عبدالکریم خودکشی کیس: اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی کا مٹھی کا دورہ، ورثاء سے ملاقات اور مقدمے کا اندراج* ۔
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*ڈاکٹر عبدالکریم خودکشی کیس: اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی کا مٹھی کا دورہ، ورثاء سے ملاقات اور مقدمے کا اندراج* ۔
مٹھی: ڈی آئی جی میرپورخاص کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ صاحب کی ہدایت پر تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی نے آج مٹھی کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی میرپورخاص جناب سید فدا حسین شاہ صاحب اور ممبر کمیٹی ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب اور دیگر ممبران نے ایس ایس پی آفس مٹھی میں متوفی ڈاکٹر عبدا...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کاروائی، 02 بھیڑیں سور 5500 سفینہ گٹکا اور واردات میں استعمال کی گئی الٹو کار برآمد 03 ملزماں گرفتار، مقدمات درج.*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
*پریس ریلیز*
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کاروائی، 02 بھیڑیں سور 5500 سفینہ گٹکا اور واردات میں استعمال کی گئی الٹو کار برآمد 03 ملزماں گرفتار، مقدمات درج.*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن چیلھار*
ایس ایچ او چیلھار بمع اسٹاف نے خفیہ اطلاع پہ کارروائی کرتے ہوئے ملزماں 01. محمد صادق ولد...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،2000 پاؤچز آداب گٹکا اور چرس برآمد،02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،2000 پاؤچز آداب گٹکا اور چرس برآمد،02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*ماڈل پولیس اسٹیشن مٹھی*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی ملزم کانھا ولد نارائن لوھانو سکنہ مٹھی کو گرفتار کر کے قبضے سے 2000 پاؤچز آداب گٹکا برآمد کرکے ملزم...
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شہیب میمن صاحب نے پولیس ھیڈکواٹر مٹھی میں افسروں اور جوانوں کے ساتھ افطاری۔
ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس
پریس ریلیز
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شہیب میمن صاحب نے پولیس ھیڈکواٹر مٹھی میں افسروں اور جوانوں کے ساتھ افطاری۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شہیب میمن صاحب نے پولیس ھیڈ کواٹر میں پولیس افسران، اہلکاروں اور دیگر اسٹاف کے ساتھ افطاری کی۔
ایس ایس پی صاحب جوانوں میں گھل مل گۓ، ان سے مزاج پرسی کی اور جوانوں کا حوصلہ بلند کیا۔
ایس ایس پی صاحب تمام افسران و جوانوں سے ملے اور ان کے مسائل سنے اور حل کیئے۔
ایس ایس پ...