Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 210 گرام چرس،اور 20 پیکٹ (2200 پاؤچ) سفینہ اور آداب گٹکا برآمد، 02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی، 210 گرام چرس،اور 20 پیکٹ (2200 پاؤچ) سفینہ اور آداب گٹکا برآمد، 02 ملزماں گرفتار، مقدمات درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
**پولیس اسٹیشن اسلام کوٹ **
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی ملزم اقبال ولد پھلیو ذات بجیر تعلقہ اسلام کوٹ کو گرفتار کرکے قبضے...
چھاچھرو کے گاؤں کانکیو میں پولیو ڈیوٹی میں مداخلت، مقدمہ درج، دو ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
“پولیو سے محفوظ پاکستان”
پولیو کے دو قطرے — ہر بچہ، ہر بار
چھاچھرو کے گاؤں کانکیو میں پولیو ڈیوٹی میں مداخلت، مقدمہ درج، دو ملزمان گرفتار
چھاچھرو کے گاؤں کانکیو میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے روکنے اور سرکاری فرائض میں مداخلت کا واقعہ پیش آیا۔ واقع...
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،240 پنٹیں وسکی شراب اور 01 جی ایل آ کار برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
*ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر*
پریس ریلیز
*تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشيات فروشوں کے خلاف کارروائی،240 پنٹیں وسکی شراب اور 01 جی ایل آ کار برآمد ،01 ملزم گرفتار، مقدمہ درج-*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
*پولیس اسٹیشن وجوٹو*
انچارج سی آئی ای تھرپارکر بمع اسٹاف کاروائی ملزم رضوان ولد صفدر ذات جٹ سکنہ بلوچ کالونی نوکوٹ اور ایک کار برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ا...
*ایس ایس پی تھرپارکر اور مخیر حضرات کی جانب سے غریب مستحق افراد میں گرم کپڑے تقسیم کیئے گئے*
سٹرکٹ پولیس تھرپارکر
پریس ریلیز
*ایس ایس پی تھرپارکر اور مخیر حضرات کی جانب سے غریب مستحق افراد میں گرم کپڑے تقسیم کیئے گئے*
موسم سرماء کے مدنظر ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کی خاص ہدایات پر تھرپارکر پولیس اور مخیر حضرات کی جانب سے مٹھی شہر کے ارد گرد نواح کے علاقوں کے غریب مستحق افراد میں گرم کپڑے تقسیم کیئے گئے.
*ترجمان تھرپارکر پولیس*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کے سخت احکامات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کے تحت انسداد پولیو مہم کا کام جاری ہے۔
*ڈسٹرکٹ تھرپارکر پولیس*
پریس ریلیز
*
”پولیو سے محفوظ پاکستان“ — پولیو کے دو قطرے، ہر بچہ، ہر بار۔*
ایس ایس پی تھرپارکر جناب محمد شعیب میمن صاحب کے سخت احکامات پر تھرپارکر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کے تحت انسداد پولیو مہم کا کام جاری ہے۔
تھرپارکر پولیس کی جانب سے پولیو مہم کو پُرامن بنانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات...