Press Releases

*جعلی چیک دینے کے مقدمے میں ملزم کو 2 سال قید بامشقت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
29 اپریل 2026

*جعلی چیک دینے کے مقدمے میں ملزم کو 2 سال قید بامشقت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا۔*

*کنزیومر پروٹیکشن کورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرو فیروز* کی عدالت نے مقدمہ نمبر 404/2024، ایف آئی آر نمبر 355/2024 تھانہ نوشہرو فیروز، زیر دفعہ 489-F تعزیرات پاکستان کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم *محمد صالح ولد رسول بخش کمبھر* کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی۔

معزز عدالت نے دفعہ 245(ii) ضابطہ فوجداری کے تحت ملزم محمد...

*خانواهڻ ۾ پيرسن عورت پاران پٽن خلاف احتجاج، ايس ايس پي نوشھروفيروز جو سخت نوٽيس، جوابدارن خلاف ڪارروائيءَ جو حڪم*

*ضلع پوليس نوشھروفيروز*

پريس ريليز
29 اپريل 2026

*خانواهڻ ۾ پيرسن عورت پاران پٽن خلاف احتجاج، ايس ايس پي نوشھروفيروز جو سخت نوٽيس، جوابدارن خلاف ڪارروائيءَ جو حڪم*

خانواهڻ لڳ ڳوٺ الهورايو راڻ جي رهواسڻ 60 سالن جي پيرسن عورت ڪوڙي رانء پاران پنهنجي پٽن خلاف احتجاج ۽ تشدد واري واقعي جو ايس ايس پي نوشھروفيروز مير روحل خان کوسو سخت نوٽيس ورتو آهي.

متاثر عورت ڪوڙي رانء دانھيندي چيو آهي ته سندس نياڻي ٽي مھينا اڳ پيار جو پرڻو ڪيو ھيو، جنھن تان مڇرجي سندس...

*ایس ایس پی نوشہروفیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی سے AI کے ذریعے بنائی گئی جعلی ویڈیوز کی مہم کا سخت نوٹس_ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن (NCCI) کو باضابطہ لیٹر لکھا گیا۔*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز  
28 اپریل 2026

*ایس ایس پی نوشہروفیروز کے خلاف سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈی سے AI کے ذریعے بنائی گئی جعلی ویڈیوز کی مہم کا سخت نوٹس_ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن (NCCI) کو باضابطہ لیٹر لکھا گیا۔*

نوشہروفیروز پولیس کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ *"نواب صاحب"* کے نام سے  فیس بک پر ایک جعلی آئی ڈی کے ذریعے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ جعلی اور توھین آمیز ویڈیوز بنا کر جناب *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے...

*منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری، مزید (07) ملزمان گرفتار، 1640 گرام چرس, 90 لیٹرس شراب اور 600 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد..*

*ضلع پولیس، نوشہروفیروز*

پریس ریلیز
27 اپریل 2026

*منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری، مزید (07) ملزمان گرفتار، 1640 گرام چرس, 90 لیٹرس شراب اور 600 گرام مضر صحت گٹکہ برآمد..*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران مختلف تھانہ جات کی پولیس نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مزید *(07) ملزمان* کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق:<...

*مورو پولیس کا منشیات فروش سے مقابلہ، بدنام زمانہ ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار، ایک اہلکار اور راہگیر زخمی۔۔*

*ضلع پولیس، نوشہرو فیروز*  

پریس ریلیز
27 اپریل 2026

*مورو پولیس کا منشیات فروش سے مقابلہ، بدنام زمانہ ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار، ایک اہلکار اور راہگیر زخمی۔۔*

*مورو تھانہ پولیس* نے مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے *روپوش اور بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم نبی بخش عرف بجلی زرداری* کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔ 

پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزم نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں *پولیس اہلکار اللہ بخش زرداری اور موقع سے...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.