Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
02 منشیات فروش گرفتار، مضر صحت گٹکے کی 2438 پڑیاں اور درجنوں لیٹر شراب برآمد
چرس کے ڈیلر اور منشیات فروشوں سے ساڑھے پانچ کلو سے زائد چرس، 2650 گٹکے کی پڑیاں، موٹر سائیکل اور شراب برآمد
گداگری کے خلاف مہم میں 13 گداگر, پسٹل سمیت 01 کرمنل, 02 روپوشوں، 08 منشیات فروشوں سمیت 25 ملزمان گرفتار
سانگھڑ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او شاہ پورچاکر اشرف علی زرداری نے مقدمہ نمبر 14 سال 2026 زیر دفعہ 324، 353 پی پی سی میں ملوث ملزم شان علی کوری کو گرفتار کیا ہے۔ انچارج سی آئی اے زاہد حسین کمبویو نے منگلی کے علاقے میں کارو...
پولیس مقابلے اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم TT پسٹل اور موٹرسائیکل سمیت گرفتار
منشیات فروشوں سے 11490 پڑیاں گٹکا برآمد۔ جعلی کرنسی چلانے والی گینگ کے 02 کارندے گرفتار, جعلی کرنسی برآمد۔
ایس ایچ اور شاہ پورچاکر اشرف علی زرداری نے مقدمہ نمبر 14 سال 2026 زیر دفعہ 324، 353، 34 پی پی سی میں ملوث ملزم شان علی غوری کو غیر قانونی TT پسٹل سمیت گرفتار کیا ہے اور اس کے زیر استعمال موٹر سائیکل قبضے میں لے لی۔
ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے زہریلے گٹکے کے ڈیلر سبحان بخش سمیجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10504 پڑیاں گٹکے کی برآمد کی ہیں۔
ای...
03 رہزن گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ، رکشہ اور موٹر سائیکل برآمد
ملکیت کے کاغذات پیش نہ کرنے پر 02 موٹرسائیکلیں ضبط.
ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے مقدمہ نمبر 235 سال 2025 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی کے روپوش اسامہ کاتیار کو ایک غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کیا ہے
ایس ایچ او شہداد پور عمران اختر چانڈیو نے مقدمہ نمبر 149 سال 2026 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی میں ملوث نوید کلوئی کو جرم میں استعمال کی جانے والی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ منشیات فروش غلام حسین کلوئی سے 10 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔ ملکیت کے دستاویزی ثبوت بروقت نہ...
▪️*افسوسناک خبر: ڈی ایس پی سانگھڑ غلام سرور سولنگی انتقال کر گئے۔*
سانگھڑ پولیس کے ایک نہایت قابل اور فرض شناس افسر ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او غلام سرور سولنگی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
▪️مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں سونھری (تھارو شاہ) میں ادا کی جائے گی۔
▪️*ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ* نے اس ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ: "غلام سرور سولنگی ایک بہترین انسان اور مخلص پولیس افسر تھے۔ محکمہ پولیس ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو ص...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.