Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت پر ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم کا آغاز
سانگھڑ: ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے سست رو گاڑیوں پر رreflective (چمکنے والی) پٹیاں لگانے کی مہم تیزی سے جاری ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد رات کے اوقات میں شاہراہوں پر حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث پیش آنے والے ممکنہ حادثات کا تدارک اور قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ کرنا ہے۔
گنے کی ٹرالیوں، اونٹ گاڑیوں، گدھا گاڑیوں اور دیگر سست رو گاڑیوں پر چمکدار پٹیاں چسپاں کی جا رہی ہیں تاکہ دور سے آنے والی گاڑیوں کو ان کی موجودگی کا علم ہو سکے۔...
تین روپوشوں، پانچ منشیات فروشوں سمیت 08 گرفتار
چرس کے ڈیلر سے 1130 گرام چرس، 4 منشیات فروشوں سے سیکڑوں پڑیاں گٹکا درجنوں لیٹر شراب برآمد
موقع پر ملکیت کی دستاویزات پییش نہ کرنے پر 11 موٹر سائیکلیں سیکشن 550 کے تحت ضبط۔
ایس ایچ او سرہاڑی محمد یاسین سولنگی نے مقدمہ نمبر 20 سال 2025 زیر دفعہ 324، 353 پی پی سی اور مقدمہ نمبر 21 سال 2024 زیر دفعہ سندھ آرمس ایکٹ کے روپوش شاہنواز بھنگوار کو 1130 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے انسدا منشیات ایکٹ کی دفعات کے ...
چھ منشیات فروشوں، پانچ روپوشوں، تین کرمنلز اور چار چوروں سمیت 18 گرفتار
کرمنلز سے 03 ٹی ٹی پسٹل، 03 موٹر سائیکلیں، 02 موبائل فونز، ایک پھٹہ رکشہ، چار ریلوے ٹریک برآمد
03 کلو سے زائد چرس, 700 پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد
14 موٹر سائیکلیں اور ایک کار شک چوری میں سیکشن 550 کے تحت چالان۔
ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے چرس کے ڈیلر نوید احمد بلوچ کو گرفتارکر کے 1015 گرام چرس برآمد کی ہے دیگر کاروائیوں میں 02 موٹر سائیکلیں چوری کے شک میں سیک...
پیرومل تھانہ پولیس کی گٹکے کے خلاف پڑی اور کامیاب کاروائی
گودام پر چھاپہ، 280500 پڑیاں برآمد۔ فحاشی پھیلانے کے جرم کے روپوش سمیت چار گرفتار۔
ایس ایچ او پیرومل امیر علی شاہانی نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر سیٹھ گھنشام داس کے گودام پر ایک بڑی اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چھاپے میں انسانی صحت کے لیے نقصان دہ "SHAHNIWAS تمباکو پان مصالحہ" کی 280500 پڑیاں برآمد کی ہیں۔ ملزم گھنشام داس موقع سے فرار ہو گیا, جس گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں. اس ضمن میں مقدمہ نمبر 07 سال 2026 زیر دفعہ 8 .4 (i)...
سرہاری پولیس نے چوری ہونے والے ڈاٹسن پک اپ برآمد کر لی
01 روپوش, 03 منشیات فروشوں سمیت 04 گرفتار. سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد۔
ایس ایچ او سرہاری یاسین سولنگی نے جامع مسجد سرہاری کے نزدیک سے مورخہ 31.01.2026 کو محمد صدیق بروہی کی چوری ہو جانے والی ڈاٹسن پک اپ لنڈو شاخ کے نزدیک سے برآمد کر لی ہے۔
ایس ایچ او تعلقہ منیر علی بالادی نے مقدمہ نمبر 09 سال 2026 زیر دفعہ 506(ٹو) 594, 34 پی پی سی کے مطلوب ملزم کمال حیدر عرف راحیل ماچھی کو گرفتار کیا ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروش ذاکر حسین عرف کیٹو کو گرفتار کر کے 200 پڑیاں گٹ...