Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚨 ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں یوم تشکر و فتح کا انعقاد
⬅️ بھارت کی جارحیت کے خلاف افواج پاکستان کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضلع بھر میں پروگرامز کا انعقاد
⬅️ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار بھی ہے۔ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ایس ایس پی...
شہدادپور پولیس نے 01 جبکہ سنجھورو پولیس نے 02 غیر قانونی TT پسٹل برآمد کرلیے ۔ چرس کے 07 ڈیلروں کے خلاف کاروائی میں 2292 گرام چرس برآمد دیگر منشیات فروشوں سے 400 پڑیاں مضرصحت گٹکہ اور 90 لیٹر شراب برآمد
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور چرس کے ڈیلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے نتیجے میں سنجھورو پولیس نے خون کے مقدمے میں زیر تفتیش ملزم بکھر خان بھنڈ سے قتل میں استعمال کیا جانے والا TT پسٹل برآمد کیا ہے جبکہ ایک اور کاروائی میں روپوش ملزم خان محمد چاکرانی کو غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کیا ہے ایس ایچ او شہدادپور ذوالفقار علی پاہی نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ ملزم ریاض لغاری...
🚨 ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
⬅️ چھاپوں میں چرس کے 11 ڈیلروں سے 6460 گرام چرس برآمد۔
⬅️ منشیات کے دیگر ڈیلروں سے 4600 پڑیاں مضر صحت گٹکا، 100 لیٹر شرآب اور ولائیتی وسکی کی پانچ پیٹس برآمد کی ہیں۔
⬅️ زیر تفتیش ملزمان سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور ایک ریپیٹر جبکہ دوران گشت پولیس مقابلے کے مقدمات میں روپوش ملزم سجاد علی عرف اجے نظامانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد کرلیا۔
🚨 اقدام قتل کے مقدمے کے اشتہاری دو خون کے مفرور ملزمان سمیت 16 گرفتار
⬅ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیاں 40 لیٹر شرآب، 1340 پڑیاں مضر صحت گٹکا، 12 بوتلیں ولایتی شرآب، 600 گرام چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کی گئیں۔ ایس ایچ او منگلی رحم حسین نے ماتحت عملے کے ہمراہ اقدام قتل کے اشتہاری ملزم گلزار جمالی کو گرفتار کیا ہے اس کے علاوہ منشیات فروش خمیسو ہنگورو سے 390 پڑیاں مضر صحت گٹکا کی برآمد کی ہ...
کھپرو پولیس نے منشیات کے دو ڈیلروں محمد سہیل شاہ اور چندن میگواڑ کو گرفتار کرلیا
1750 پڑیاں مضر صحت گٹکہ برآمد۔ شاہ پورچاکر پولیس نے چرس کے ڈیلر ایوب اویس خانزادہ کو گرفتار کر لیا، چرس برآمد
تعلقہ پولیس کی کاروائی 10 لیٹر شرآب برآمد۔ ٹنڈوآدم میں جواء کے اڈے پر چھاپہ چار جواری گرفتار
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.