Press Releases

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 20 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی, ہزاروں پڑیاں مضرصحت گٹکا، بڑی مقدار میں چرس اور شرآب برآمد

افسران بالا کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف تھانوں شہداد پور, ٹنڈوآدم، کھڈرو، سرہاری، سانگھڑ،  ڈی کے رند، سنجھورو، شاہ پورچاکر،  منگلی، چوٹیاریوں اور جھول میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں موہن بھیل،  ریاض مغل، نادر علی بروہی، عنایت حسین رند، محمد قاسم کولھی و دیگر کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر ان کے قبضے سے 3000 سے زائد مضر صحت گٹکے کی پڑیاں،  70 گرام چرس اور 240 لیٹر شرآب برآمد کی ہے۔ 
تمام گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف انسدا...


عید میلاد النبی 2024, 12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات مکمل

1862 افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے 

54 اہم جلوسوں اور 28 میلاد کی محافل پر بھرپور سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے

ایمرجنسی کی صورت میں 07 پلاٹونز کو ریزرو میں رکھا گیا۔ ہے

موبائل اور موٹرسائیکل گشت میں اضافہ کیا گیا ہے.

 

ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر عید میلادالنبی  کے حوالے سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ضلع بھر میں منعقد ہونے والی 28 بڑی محافل میلاد اور 54 جلوسوں کی سیکیورٹی ک...


شہدادپور میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ

سنگین نوعیت کے 06 مقدمات میں اشتہاری ڈاکو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتا, ٹی ٹی پسٹل برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او شہدادپور، نیاز حسین کلہوڑو اور انچارج پی پی جٹیا  اے ایس ائی وارث رند  ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ ان کا سامنا برہون روڈ, نزد پیر کوڑل رستی  پر تین مسلح ڈاکووں سے ہوگیا۔ پولیس پارٹی کی جانب سے للکارے جانے پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی۔ کراس فائر کے بعد ایک ڈاکو منظور ولد اللہ رکھیو بروہی کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا، اس کے قب...


اغواء اور اقدام قتل میں ملوث روپوش ملزم نیاز خاصخیلی گرفتار

 06منشیات فروشوں سمیت 07 ملزمان گرفتار

 شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ، بھٹی مسمار

 منشیات فروشوں سے 1000 سے زائد پڑیاں گٹکہ اور بڑی مقدار میں شرآب بھی برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے اغوا اور اقدام قتل کے جرم میں ملوث روپوش ملزم نیاز خاصخیلی کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں احسان علی چن...


09 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. 600 پڑیاں مضر صحت گٹکا اور آئس برآمد. شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ۔ شرآب برآمد بھٹی مسمار

منشیات فروشی کی سرپرستی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل مدد علی خاصخیلی معطل

 

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں: ایس ایچ او بی سیکشن سلام دین سولنگی نے منشیات فروشوں نزاکت خاصخیلی،  معشوق خاصخیلی،  علی گل عرف بابو خاصخیلی کے  خلاف کاروائی میں 600 پڑیاں مضر صحت گٹکا کی برآمد کی ہیں جبکہ منشیات فروشی کی سرپرستی کے الزام میں بی سیکشن تھانے کے پو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.