Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کھاہی پولیس کے ہاتھوں چرس کا ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار۔ دو کلو سے زائد چرس اور موٹر سائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ایس ایچ او کھائی غلام حیدر بروہی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلر علی اکبر نوہڑی کو اس کے ساتھی ارشاد علی نوہڑی سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2020 گرام چرس برآمد کر لی۔ جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال کی جانے والی ایک مشتبہ موٹر سائیکل بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لی ہے۔
24 جواریوں سمیت 35 ملزمان گرفتار
ٹنڈوآدم میں جواء کے اڈے پر چھاپے میں، دائو پر لگی ایک لاکھ روپے کی رقم، 18 موبائل فون، سات موٹرسائیکلیں برآمد۔
شاہ پورچاکر پولیس نے مظفر علی ماچھی سے غیر قانونی TT پسٹل برآمد کر لیا۔
چرس کے ڈیلر اور منشیات فروشوں سے 625 گرام چرس 600 پڑیاں گٹکا اور 40 لیٹر شرآب برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے جواء...
چوٹیاریوں پولیس نے چرس کے ڈیلر عبدالرحمن پٹھان کو گرفتار کر لیا
دیگر کاروائیوں میں 05 منشیات فروشوں سمیت 11 ملزمان گرفتار.
ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، شرآب اور مضر صحت گٹکا برآمد۔
ٹنڈوآدم پولیس نے چوری اور رہزنی کے مقدمات میں مطلوب ذاکر حسین کو TT پسٹل سمیت گرفتار کرلیا۔
جھول پولیس نے دو چوروں کو گرفتار کرکے مسروقہ بکریاں اور موٹرسائیکل برآمد کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او چوٹیاریوں منیر احمد بالا...
سانگھڑ میں پولیس مقابلہ, 2 ملزمان گرفتار
02موٹر سائیکل لفٹر، سانگھڑ پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کر لئے. ایک TT پسٹل، کلہاڑی، تالے توڑے کی چابی اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد دو منشیات فروش بھی گرفتار،شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے دوران پیٹرولنگ ماتحت عملے کے ہمراہ 02 مشکوک افراد کو موٹر سائیکل پرآتے دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کرکے بھاگنے کی کوشش کی، جو...
تھانہ B سیکشن، بڑی اور کامیاب کاروائی، 10500 پڑیاں ماوا گٹکا برآمد اور منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال کرولا کار قبضہ پولیس
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او B سیکشن، سلام دین سولنگی نے ریلوے پھاٹک ٹنڈوآدم برانچ کے نزدیک دوران چیکنگ ایک مشکوک کرولا کار کو روک کر تلاشی لیے جانے پر کار میں خفیہ طور پرچھپائی گئی مضر صحت ماوا گٹکا کی 10500 پڑیاں برآمد کی ہیں۔ منشیات فروشوں جمیل احمد بروہی, شہباز احمد بروہی اور عبدالمطلب بروہی کو گرفتار...