Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات کے ڈیلروں کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی۔ ماوا گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، سات من سے زائد چھالیہ اور 78 ہزار 450 پڑیاں گٹکہ برآمد
ڈاکووں اور چوروں کو پناہ دینے اور جرائم کی سرپرستی کے الزام میں غلام مصطفی مگسی گرفتار
پیرومل پولیس نے شمشاد علی تھہیم کو غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کر لیا
تین موٹر سائیکل لفٹر گرفتار 02 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے ماتحت عملے کے ہمراہ...
02 چور گرفتار، دونوں سے ایک ایک TT پسٹل برآمد۔️ 04 منشیات فروش گرفتار، 40 لیٹر شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔️ ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے اقدام قتل کے زیر تفتیش ملزم عبدالماجد عرف جان بوزدار سے جرم میں استعمال کیاجانے والا غیر قانونی TT پسٹل برآمد کیا ہے۔ ️ایس ایچ او منگلی ذوالفقار علی نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم زاہد علی گاڈانی کو کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی پسٹل بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایچ او تعلقہ جابر حسین لاہوری نے منشیات فرو...
ہفتے وار اردلی روم کا انعقاد
24افسران و اہلکاران پیش ہوئے۔غیر تسلی بخش کارکردگی پر سزائیں. اہلکار کی عرضی پر ریٹائیرمنٹ کی گئی۔ 21 شو کاز فائل۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے اپنی آفس میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا۔ جس میں 24 پولیس افسران و اہلکاران پیش ہوئے۔ اور اپنے جائز عرض و معروض پیش کیے۔ جس پر ایس ایس پی سانگھڑ نے جائز مسائل کو حل کرنے کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔ اور اردلی روم میں مختلف درخواستوں، شکایات و شوکاز نوٹسز کے فیصلے صادر کیے۔ ایس ایس پی...
جھول میں پولیس کا جواء کے اڈے پر چھاپہ
11 جواری گرفتار دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے برآمد ۔
انسداد منشیات کے تحت کاروائی 02 منشیات فروش گرفتار، شرآب برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او جھول عبدالخالق جیلانی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے جواء کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر 11 جواریوں محمد رفیق، ریاض علی، دیدار علی، مزار علی، سجاد علی، احمد خان، مہتاب علی، یونس،...
14 جرائم پیشہ عناصر گرفتار, TT پسٹل برآمد
05 منشیات فروشوں سے 6550 گرام چرس، مضر صحت گٹکے کے سینکڑوں پڑیاں اور شرآب برآمد. ٹنڈوآدم میں جوا کے اڈے پر چھاپہ 08 چواری گرفتار دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے برآمد ۔ پیرومل پولیس نے ذیادتی کیس میں مطلوب ملزم عدنان قریشی کو بھی گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے چرس کے ڈیلر امتیاز حسین سے 5500 چرس برآمد کی ہے۔ ایس...