Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سانگھڑ پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں 12 ملزمان گرفتار
09 منشیات فروشوں سے 1430 گرام چرس 1870 پڑیاں گٹکہ، 10 بوتلیں وسکی اور کچی شرآب برآمد ۔
03 چور گرفتار، دوران تفتیش دو TT پسٹل، مسروقہ موٹرسائیکل اور طلائی زیور برآمد ۔
فصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او شہدادپور نیاز حسین کلہوڑو نے چرس کے ڈیلر ارشد علی کلوئی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1210 گرام چرس برآمد کی ہے۔ ایس ایچ او بیرانی وسیم احمد ارباب نے ار...
چہلم سیکیورٹی۔ ایس ایس پی سانگھڑ نےعلاقے کا دورہ کیا
چہلم کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پر علاقے کا دورہ کیا۔ چہلم کے موقع پر سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ضلع بھر میں 74 امام بارگاہوں, 30 مجالس کی محفلوں, 36 جلوسوں کی سیکیورٹی کے علاوہ خصوصی پکٹس, ٹرابل اسپاٹس, ٹریف...
ٹنڈوآدم پولیس نے رہزن گرفتار کر لیا۔ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ رہزنی میں استعمال کیا جانے والا TT پسٹل بھی برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہےایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے رہزنوں کی نقل و حرکت کی خفیہ اطلاع ملنے پر ناکہ بندی کرکے چیکنگ کا آغاز کیا. اس دوران دو مشکوک افراد کو موٹر سائیکل پر آتے دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا۔ جس پر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھا ایک ملزم اتر کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ جبکہ ملزم شہباز علی لاشاری کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزم کی جامہ تلاشی میں ایک بغیر لائسنس TT<...
مختلف تھانوں میں کاروائیاں 33 ملزمان گرفتار
ٹنڈوآدم پولیس نے گامن جکھرانی کو TT پسٹل سمیت گرفتار کر لیا۔
22 جواری گرفتار دائو پر لگی رقم اور جواء کا سامان برآمد۔۔
1320 پڑیاں ممنوعہ گٹکہ اور 50 لیٹر شرآب برآمد۔
انسانی خرید و فروخت کے شرمناک دھندے میں ملوث 02 مرد اور 04 خواتین گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں کاروائیاں کی گئی ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے گامن جکھرانی کو بنا لائیسنسTT
07 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن، شراب اور مضر صحت گٹکے کی سینکڑوں پڑیاں برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف تھانوں، میں کاروائیاں کی گئیں۔ جھول پولیس نے منشیات فروش فیض محمد خاصخیلی سے 45 گرام ہیروئین برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ ایس ایچ او دریا خان رند اشرف علی زرداری نے ملزم صدام حسین سے 370 پڑیاں، ایس ایچ او شاہ پورچاکر راؤ واجد علی نے ظہیر احمد زرداری سے 407 پڑیاں مضر صحت گٹکے کی برآمد کی ہیں۔ اس کے علاوہ شہدادپور اور سانگھڑ پولیس نے منشیات فروشوں امان اللہ کلوئی اور عاشق علی کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شرآ...