Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شکارپور : 5 فروری 2025
از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور
شکارپور : 5 فروری 2025
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے چارج سنبھالتے ہی شہر کا دورہ کیا،
دورے کے دوران، تمام داخلی راستوں اور قائم پولیس چوکیاں کا دورہ کیا،
ڈیوٹی پر موجود افسران اور اہلکاروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی اور تمام سکیورٹی ڈیوٹی کے بارے میں بریفنگ دی۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن...
ماڑی روڈ پر3 مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ ایک زخمی ڈاکو گرفتارشکارپور : 4 فروری 2025
ز دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 4 فروری 2025
لکھی در تھانے کی پولیس کا ماڑی روڈ پر موٹر سائیکل سوار 3 مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار،دیگر ڈاکو فرار ۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عبدالستار شر کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
نامعلوم مسلح ملزمان لوٹ مار کرنے کی نیت سے روڈ پر کھڑے ہوئے تھے ۔ ایس ایس پی شکارپور
ڈی ایس پی سٹی شکارپور میڈم پارس بکھرانی کی قیادت میں...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے شکارپور کا دورہ ایس ایس پی شکارپور اور انکی ٹیم کو شاباش شکارپور،فروری 04
از دفتر وزیر داخلہ سندھ۔۔۔۔
درخواست برائے ٹکرز
شکارپور،فروری 04:-
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے شکارپور کا دورہ کیا۔
ایس ایس پی آفس شکارپور میں انکی آمد پر پولیس کے سینئر افسران نے انکا استقبال کیا۔
ڈاکوؤں کے خلاف تیز ترین اور مؤثر ٹارگٹڈ آپریشنز پر ایس ایس پی شکارپور اور انکی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔وزیر داخلہ سندھ
رینجرز سندھ بھی کچہ ایریاز میں ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیوں میں پیش پیش ہے۔وزیر داخلہ سندھ
پولیس کیساتھ کچہ ا...
ٹارگٹڈ آپریشن مغوی راشد تھہیم بازیاب شکارپور : 4 فروری 2025
از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 4فروری 2025
ڈکھن تھانے سمیت مختلف تھانوں کی پولیس اور رینجرز نے جھان واہ کے کچے میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ ایک مغوی کو بازیاب کرا لیا گیا۔
بازیاب کرائے گئے مغوی کی شناخت راشد تھہیم کے نام سے ہوئی ہے۔
مغوی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے 26 جنوری 2025 کو امرود کے باغ سے اغوا کیا تھا۔
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی میں مغوی کی بازیا...
پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری شدہ ٹریکٹر برآمد شکارپور 2 فروری 2025
از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور 2 فروری 2025
تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری شدہ ٹریکٹر برآمد کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔
دو ماہ قبل عیدگاہ کے قریب منظور آرائیں کے گیراج سے نامعلوم افراد نے ٹریکٹر چوری کیا تھا۔ پولیس
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے ایس ایچ او تھانہ خانپور کو ٹریکٹر برآمد کرنے اور ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
ایس ایچ او خانپور طفیل احمدانی اپنی ٹ...