Press Releases

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جاری احکامات پر اردلی روم کا انعقاد

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور 

شکارپور 12 فروری 2025

                 اردلی روم کا انعقاد. 

ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے جاری احکامات پر اردلی روم کا انعقاد کیا گیا. 

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے اردلی روم میں فرائض کے دوران غیر حاضر رہنے پر شوکاز نوٹسز و دیگر مسائل میں پیش ہونے پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے بروقت احکامات جاری کئے۔

اردلی روم میں 24 پولیس اہکار ڈی ایس پی میڈم پارس بکھر...


تھانہ سلطان کوٹ کے علاقے کے قریب پولیس مقابلہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار شکارپور : 11 فروری 2025

از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 11 فروری 2025

شکارپور : پولیس مقابلہ

تھانہ سلطان کوٹ کے علاقے میان جو گوٹھ لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دو ملزمان فرار۔

گرفتار ملزم کی شناخت ضیاء پٹھان کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

ملزمان لنک روڈ پر واردات کی نیت سے کھڑے ہوئے تھے۔


ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی کی مینارٹی اور تاجران سے ملاقات

از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 10 فروری 2025

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے آل سمال ٹریڈرز ممبران، ہندو کمیونٹی اور مینارٹی کے عہدیداران سے آفیس میں ملاقات کی۔

شکارپور کے تاجران نے شہر کے اہم مسائل و دیگر اہم امور پر ڈی ایس پی سٹی سے تبادلہ خیال کیا

ڈی ایس پی سٹی نے تاجر برادری کے تمام مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ تھانوں کو احکامات جاری کیئے ۔

تا...


ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی تھانوں کے چوکیوں کے انچارجز کے ساتھ اہم میٹنگ شکارپور : 6 فروری 2025

ز دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 6 فروری 2025

ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی نے سب ڈویژن سٹی کے تھانوں کے چوکیوں کے انچارجز کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔

میٹنگ کے دوران علاقے میں موجودہ کرائم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 

تمام افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض محنت، لگن اور ایمانداری سے سرانجام دیں۔ ڈی ایس پی سٹی

عوام سے قیمتی اشیاء کی لوٹ مار کے کیس کا سراغ لگائیں، ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ س...


پولیس مقابلے کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار شکارپور : 6 فروری 2025

از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 6 فروری 2025

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی ہدایات پر شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

تھانہ میان جو گوٹھ پولیس نے پولیس مقابلے کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت احسان ولد محمد خان کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔ 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی ٹی ٹی بمعہ ايمونيشن برآمد ہوئی ہیں۔

ملزم کو ایس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.