Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مغوی بازیاب شکارپور:22 ستمبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور:22 ستمبر 2024
شکارپور مغوی بازیاب
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی دؤراں محمد حیات منگی کو بازیاب کروا لیا۔
پولیس ٹیم نے غوثپور کے کچہ ایریا میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کروایا لیا گیا۔ایس ایس پی شکارپور
ڈیڑہ ماہ پہلے 68سالہ پیرسن نیوں لالیوں زمین پر پانی دینے گیا تھا وہاں سے ڈاکوؤن نے اغوا کیا تھا۔
مغوی کے بیٹے جاوید منگی کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ...
قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار مورخہ 2024-08-08
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
مورخہ 2024-08-08
شکارپور پولیس پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)
نبی شاہ وگھن پولیس کی اہم و بروقت کاروائی، اندھے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد. ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
تفصیلات کے مطابق: نبی شاہ وگھن پولیس کو اطلاع ملی کہ نامعلوم ملزمان نے گاؤں نیم شاخ میں کسی نامعلوم شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے.
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کی جانب سے واقعے کا بروقت نوٹس لیتے ہوئے کی ایس ایچ او...
شکارپور / پولیس مقابلہ 6-08-2024
شکارپور : 6 اگست 2024
پریس رلیز
شکارپور / پولیس مقابلہ
شکارپور پولیس کا دو الگ الگ مقاماتِ پر پولیس مقابلے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایس ایس پی شکارپور
نیو فوجداری اور لکھی در کی حدود میں الگ الگ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد. ایس ایس پی شکارپور
ڈاکوؤں کی شناخت شہزاد شیخ اور عامر برڑو کے ناموں سے ہوئی،ایس ایس پی شکارپور
پہلا مقابلہ لکھی در تھانے شنکر بھارتی لنک روڈ اور دوسرا پولیس مقابلہ نیوف...
شکارپور پولیس مقابلہ
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
29 جولائی 2024
پریس رلیز
شکارپور پولیس مقابلہ،
رات گئے تھانے گڑھی یاسین پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ. ایس ایس پی شکارپور
تقریباً ستارہ سے اٹھارہ ڈاکو لاڑکانہ روڈ پر ایک کار کو لوٹ مار کرنے کے لیے روکنے کا اشارہ کیا نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی. ایس ایس پی شکارپور
ایس ایچ او گڑھی یاسین بمعہ اسٹاف ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ پر جائے وقوعہ پر پہنچے تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی. ایس ایس پی شکارپور
پ...