Press Releases

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفیس شکارپور ۔۔۔۔

انتباہ  

شکارپور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ 

سوشل میڈیا پر کچے کے علاقے سے 7 لاشیں ملنے کی خبریں ٹارگٹڈ پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہیں اور ان دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ

جھوٹی خبریں پھیلانے والے نام نہاد صحافی اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ 

نامعلو...


کچہ ایریا قاضی پٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی بازیاب شکارپور: 10 جنوری 2025

از دفتر پبلک ریلیشنز ایس ایس پی شکارپور

شکارپور: 10 جنوری 2025:-

شکارپور/ مغوی بازیاب

شکارپور پولیس اور رینجرز کا خانپور کچہ ایریا قاضی پٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی بازیاب۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت محسن ولد رب ڈنو جونیجو کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

بازیاب مغوی کو دو ماہ قبل گاؤں محمد حیات جونیجو سے دودھ بیچ کر واپس آرہا تھا تو راستے میں ڈاکوؤں نے اغوا کرکے کچہ ایریا منتقل کیا تھا۔ 

ای...


ٹارگٹیڈ آپریشن نے ڈاکوؤں کی کمر توڑ دی شکارپور : 08 جنوری 2025

از دفتر تعلقات عامہ۔۔۔۔
ایس ایس پی آفیس شکارپور۔۔۔

شکارپور : 08 جنوری 2024

شکارپور کے کچہ ایریاز میں جاری ٹارگٹیڈ آپریشن نے ڈاکوؤں کی کمر توڑ دی. ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ 

پولیس اور رینجرز کی کوٹ شاہو کے کچہ ایریا میں مشترکہ کاروائی کے دؤران بڈانی جتوئی گینگ کے دو ڈاکو ہلاک:ایس ایس پی شکارپور

آپریشن میں اغواء برائے تاوان جیسے جرائم کے اھم سرغنہ اور بدنام زمانہ ڈاکو باغ علی بڈانی اور مصری بڈانی جتوئی کو واصل جہنم کیا۔ایس ایس پی شکارپور

آپر...


شر لاڑو کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کا آمنہ سامنہ شکارپور : 08 جنوری 2025

از دفتر پبلک رلیشنز تعلقات عامہ۔۔۔ 
ایس ایس پی آفیس شکارپور۔۔۔

شکارپور : 08 جنوری 2025

شکارپور: پولیس مقابلہ

تھانہ اسٹورٹ گنج کے علاقے شر لاڑو کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کا آمنہ سامنہ، جوانوں کا بھادری کے ساتھ مقابلہ، ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم ٹی ٹی پسٹل سمیت زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

گرفتار ملزم کی شناخت خانپور کے رہائشی اصغر ولد رتو دودانی جتوئی کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ


شکارپور خانپور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 5 جنوری 2024

از دفتر تعلقات عامہ۔۔۔۔۔۔
ایس ایس پی آفیس شکارپور۔۔۔۔۔

مورخہ: 5 جنوری 2024

شکارپور: پولیس مقابلہ 

خانپور پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 2 مسروقہ بھینسیں برآمد۔ ایس ایس پی شکارپور

گرفتار ملزم کی شناخت شاہ بخش عطرانی کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور

تھانہ میاں جو گوٹھ کے رہائشی گل بھار جھلن نے خانپور پولیس کو بھینسیں چوری ہونے کی اطلاع دی تو پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

اطلاع ملنے پر تھانہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.