Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور ایم نائن موٹروے حادثے میں شہید کانسٹبل واجد علی سپردِ خاک
شکارپور : 19 مئی 2026
ایم نائن موٹروے حادثے میں شہید کانسٹبل واجد علی سپردِ خاک۔۔
شکارپور: ضلع ملیر کی حدود ایم نائن موٹروے پر ٹرالر کے پولیس موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل واجد علی میرانی کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں حاجی لطیف شاہ میں ادا کی گئی۔
نمازِ جنازہ کے بعد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کرنے کے بعد شہید کو آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں اے ایس پ...
شکارپور تھانہ نیوفوجداری پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کامیابی
شکارپور: 17 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے جاری احکامات پر عمل کرتے ہوئے تھانہ نیوفوجداری پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کامیابی حاصل، مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق اے ایس پی سٹی محمد آصف کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری انسپکٹر اختر علی ابڑو، ہیڈ کانسٹیبل قربان آرائیں سمیت اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مقدمات میں اشتہاری ملزم حنیف ولد عباس چوہان سکنہ کو سنی پیٹرول پمپ کے قریب گرفتار کرلیا۔
<...
شکارپور پولیس کی جراٸم پیشه افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارواٸیاں۔
شکارپور: 17 مٸی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کیجانب سے جاری کرده ہدایات و احکامات کے مطابق شکارپور پولیس کی جراٸم پیشه افراد کے خلاف تابڑ توڑ کارواٸیاں۔
مختلف مقامات سے (05) جرائم پیشه اور مشنیات فروش گرفتار ۔
ملزمان سے 2کلو 450گرام چرس برآمد جبکہ 3 عدد موٹر سائیکلیں اور ایک عدد ٹریکٹر کی بھی رکوری ہوئی ہے ۔
گرفتار ملزمان قتل، ڈکیتی اور منشیات سپلائی جیسے سنگین مقدمات میں ملوث و اشتہاری ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ گڑھی یاسین...
شکارپور تھانہ جاگن/ہمایوں پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی الٹو کار برآمد کرکے مالک کے حوالے کردی گئی۔
شکارپور: 16 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
تھانہ جاگن/ہمایوں پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی الٹو کار برآمد کرکے مالک کے حوالے کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جاگن @ ہمایوں سب انسپکٹر عزیز اللہ کٹو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان کی جانب سے چھینی گئی الٹو کار ماڈل 2026 رجسٹریشن نمبر AFR برآمد کرلی۔
کار عبدالرحیم سرکی رہائشی ٹھل ضلع جیکب آباد سے...
شکارپور پولیس کی مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
شکارپور : 15 مئی 2026
شکارپور پولیس کی مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔
اے ایس پی سٹی محمد آصف کی سربراہی میں انچارج ٹریفک پولیس، سٹی سرکل ایس ایچ اوز سمیت انچارج مددگار بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریف...