Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دو کمسن مغوی بچے اور پولیس اھلکار بازیاب
شکارپور: 27 اکتوبر 2024
شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کی مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، دو کمسن مغوی بچے اور پولیس اھلکار بازیاب، دو اغوا کار گرفتار،
ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کمسن بچے ولید میمن، ناصر بکھرانی کو بازیاب کروا لیا۔
ایک ماہ قبل نامعلوم مسلح ملزمان نے دو بچوں سمیت پولیس اھلکار کو اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے،
ایس ایس پی شکارپور اور ونگ کمانڈر رینجرز ھارون شھاب نے اپنی نگرانی میں خانپور کے کچہ ایریا میں مغ...
15 اکتوبر 2024 شکارپور پولیس مقابلہ
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور : 15 اکتوبر 2024
شکارپور پولیس مقابلہ
شکارپور پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناکام کردیا.
نیوفوجداری تھانے کی گشتی پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈاکوؤں کا منظم گروہ زرخیل کے قریب لنک روڈ پر واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں. ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ
گشتی پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو ڈکیت گینگ کے گروہ نے پولیس پر فائرنگ کردی. ایس ایس پی شکارپور
جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو پسٹل...
ڈکیتی کرنے والا ملزم گرفتار 8 اکتوبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور : 8 اکتوبر 2024
سٹورٹ گنج تھانہ پولیس نے تاجر جتیندر کمار کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کرنے والا ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد کر کے مالک کے حوالے کردی گئی ہے. ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ
تفصیلات کے مطابق: تاجر جتیندر کمار نے سٹورٹ گنج تھانے کو اطلاع دی کہ ان کا ملازم حبیب بینک سے 10 لاکھ روپے نکال کر واپس آرہا تھا کہ لاڑائی محلہ میں 2 نامعلوم ڈکیت ملزمان نقدی چھین کر لے گئے، درخواست پر تھانہ سٹورٹ گنج پولیس نے فوری ط...
01-10-2024 شکارپور/اسلحہ و بھاری منشیات برآمد
شکارپور : یکم اکتوبر 2024
شکارپور/اسلحہ و بھاری منشیات برآمد
تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے. ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
قومی شاہراہ روڈ جڑا واہ پر پولیس نے چیکنگ کے دوران کار سے بھرے ہتھیار اور منشیات برآمد کرکے بین الاضلاعی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا. ایس ایس پی شکارپور
پکڑے گئے اسلحہ و منشیات میں 2عدد کلاشنکوف، 1عدد جی تھری 3عدد میگزینوں، 550 راؤنڈ اور 20کلو 15گرام منشيات چرس اور ایک کار نمبر BB...
چرس سپلائی کرنے والے ملزم گرفتار : 30 ستمبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور: 30 ستمبر 2024
تھانہ ڈکھن پولیس نے چرس سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی شکارپور
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم عرفان علی ھکڑو کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی شکارپور
گرفتار ملزم منشیات سپلائیر کرنے کے لئے لیکر آیا تھا۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
گرفتار ملزم کی قبضے سے 240 گرام چرس برآمد ہوا۔ شاہزیب چاچڑ
ملزم کے خلاف نارکوٹیس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردی...