Press Releases

2 بچوں کی حلاکت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں شکارپور : یکم فروری 2025

از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور 

شکارپور : یکم فروری 2025

                              انتباہ 

شکارپور پولیس کے خلاف سوشل میڈیا پر رستم تھانے کے کچے میں آپریشن کے دوران 2بچوں کی حلاکت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ

کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں کوئی بچہ زخمی یا جاں بحق نہیں ہوا، ایس ایس پی شکارپور شاہ زیب چاچڑ 

شکارپور پولیس کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، ا...


15 لاکھ انعام یافتہ اور دوسرا 20 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو گرفتار شکارپور 31 جنوری 2025

از دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور 

شکارپور 31 جنوری 2025

پولیس اور رینجرز کا گڑھی یاسین کچہ میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن: 2انعامُ یافتہ ڈاکو گرفتار۔

آپریشن میں 20 لاکھ انعام یافتہ صلاح معرفانی اور دوسرا 15 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو الطاف معرفانی کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

شکارپور پولیس اور رینجرز کا گڑھی یاسین کے کچہ میں ڈاکوؤں کی موجودگی پر مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کا تعاقب کیا ا...


20 لاکھ انعام یافتہ خطرناک ڈاکو زخمی گرفتار شکارپور 31 جنوری 2025

ز دفتر شعبہ و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور 

شکارپور 31 جنوری 2025

شکارپور پولیس مقابلہ، ڈاکوؤں کی زمین تنگ، 20 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

گرفتار ملزم کی شناخت شریف عرف ٹکی لولائی کے نام سے ہوئی ۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ 

گرفتار ملزم قتل، ڈکیتی، رہزنی و دیگر سنگین 12 مقدمات میں مطلوب/ ملوث ہے۔ ایس ایس پی شکارپور 

ملزم کو آج دوپہر کو بڈے تھانے کی حدود گاؤں سومرانی ودھیو کے قریب مقابلے کے...


سٹہ جوا کے 06 ملزمان گرفتار شکارپور : 21 جنوری 2025

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفیس ڈسٹرکٹ شکارپور ۔۔۔

شکارپور : 21 جنوری 2025

تھانہ ڈکھن پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن: سٹہ جوا کے اڈے پر چھاپہ۔ 06 ملزمان گرفتار۔

پیر حاضر شاہ کے نزد کھلے آسمان تلے قائم سٹہ جوے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ، ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ,

گرفتار ملزمان کی شناخت ریاض سومرو، کامران سولنگی، نادر شر، سلمان جیھو، معشوق ابڑو اور زاھد ابڑو کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی شکارپور 

جبکہ ایا...


رستم اور کوٹ شاھو ٹارگٹڈ آپریشن ڈاکو ہلاک شکارپور 20 جنوری 2025

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفیس ڈسٹرکٹ شکارپور۔۔۔

شکارپور 20 جنوری 2025 

رستم اور کوٹ شاھو تھانے کے کچے میں ڈاکوؤں کا محاصرہ: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن: 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ہلاک ڈاکو کی لاش پولیس کی تحویل میں: ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

جتوئی گینگ کے اہم کارندے عبدالحق بڈانی، علی مراد بڈانی، یاسین بڈانی، مرتو کمالانی، شھزادو کمالانی کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایس ایس پی شا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.