Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور چھینی گئی سفید رنگ کی ٹویوٹا یارس ماڈل 2026 برآمد
شکارپور: 31 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اور مسروقہ سامان کی رکوری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ رستم نياز احمد بنگلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چمن پل کے علائقے سے ایک چھینی گئی سفید رنگ کی ٹویوٹا یارس ماڈل 2026 برآمد کرلی۔
برآمد ہونے والی گاڑی کا انجن نمبر 2B00860 جبکہ چیسز نمبر 70772720 ہے۔ مذکورہ گاڑی محمد رمضان ولد منظور احمد جٹ نوناری، رہائشی بہاولپور، پنجاب سے مو...
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
شکارپور: 29 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ ڈکھن معشوق علی شر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک چھینی گئی موٹر سائیکل CD 2026 ماڈل اور ایک موبائل فون Infinix Hot 8 برآمد کرلیا۔
برآمد ہونے والی مذکورہ موٹر سائیکل اور موبائل فون شہری شاہ زمان پٹھان سے مورخہ 27-05-2026 کو چھینے گئے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ سامان برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے...
شکارپور پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شکارپور : 28 مئی 2026
شکارپور پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔
تھانہ ڈکھن کی حدود مدیجی روڈ کے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،
ایس ایس پی شکارپور
فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں TTپسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی شکارپور
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عزیز اللہ ولد ارباب معرفانی کے نا...
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے شکارپور پولیس کو عیدالاضحی پر فرائض کی ذمہ دارانہ انجام دہی پر شاباش
ایس ایس پی آفیس ضلع شکارپور
درخوست برائے ٹکرز
شکارپور :27 مئی 2026
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی جانب سے شکارپور پولیس کو عیدالاضحی پر فرائض کی ذمہ دارانہ انجام دہی پر شاباش
ایس ایس پی شکارپور نے عیدالاضحی کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور امن و امان کے قیام کے لیے شکارپور پولیس کی ذمہ دارانہ انداز میں فرائض کی انجام دہی کو سراہتے ہوئے افسران و اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔
عوام کے اعتماد اور شہر کے امن کا تسلسل، شکارپور پولیس کی مسلسل...
سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بحفاظت بازیاب
شکارپور 23مئی 2026:-
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن،
پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بحفاظت بازیاب،
جبکہ ایک اغواکار کار مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا ہلاک، متعد ڈاکو زخمی ہوئے۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کامیاب آپریشن پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی شکارپورمحمدکلیم ملک اور آپریشن میں حصہ لینے والی پوری پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے افسران و جوانو...