Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پرکھلی کچہری
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 20 فروری 2025
ایس ایس پی شکارپور: کھلی کچہری
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی میڈم پارس بکھرانی کا تھانہ نیوفوجداری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
کھلی کچہری میں تھانہ نیوفوجداری سمیت و دیگر تھانوں سے متعلقہ مسائل کے ازالے کے لئے شہریوں نے شرکت کی۔
کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں نے ڈی ایس پی سٹی کو اپنے مسائل و شکایات سے آگاہ کیا...
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کا مین مارکیٹ شکارپور کا دورہ تاجرون، عہدیداران سمیت دکانداروں سے ملاقات۔
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 17 فروری 2025
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے جانب سے جاری ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کا ضلع شکارپور کے مین مارکیٹ کا دورہ تاجرون، عہدیداران سمیت دکانداروں سے ملاقات۔
وزٹ کے دوران ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کے ہمراہ ایس ایچ او اسٹورٹ گنج اور ایس ایچ او لکھی گیٹ بھی موجود تھے۔
تاجر برادران اور دکانداروں نے ڈی ایس پی سٹی کا کھلے دل سے استقبال کیا سندھ کی ثقافت اجرک اور...
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کا منشیات اور سماجی برائیوں، کیخلاف ایکشن
ز دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 17 فروری 2025
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور شاھزیب چاچڑ کا منشیات اور سماجی برائیوں، کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی ایس سٹی کا کریک ڈاؤن جاری
تھانہ لکھی گیٹ
ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی قیادت میں تھانہ لکھی گیٹ پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کیخلاف ایکشن.
پوليس نے گشت دوران خفیہ اطلاع ملنے پر ناز سینیما پھوڑ مارکیٹ میں عابد علی عرف نومی جھلن ن...
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ نے کار 45 منٹ میں برآمد کرلی
ز دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 15 فروری
گولو دڑو پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، چھینی ہوٸی ٹویوٹا ایکوا (Aqua) کار 45 منٹ میں برآمد کرلی۔
شکایت کنندہ ارشد علی مھر نے ڈی ایس پی گڑھی یاسین اطلاع دی کے ڈاکو اکوا (Aqua) کار چھین کر فرار ہورہے ہیں۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ نے ڈی ایس پی گڑھی یاسین کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی اور کار برآمد کے لیٸے سخت احکامات دیٸے۔
ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظ...
سندھ حکومت کی ہدایت پر ضلع شکارپور کے عوام کو وارننگ
از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور ۔۔۔
شکارپور : 15 فروری 2025
سندھ حکومت کی ہدایت پر ضلع شکارپور کے عوام کو وارننگ۔
غیر قانونی سرگرمیوں میں شامل افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
اہم نقاط متعلق آگاہی مہم :
* ضلع شکارپور کے عوام گھر سے نکلتے وقت اپنے پاس قومی شناخت کارڈ ضرور رکھیں۔
* گاڑی چلانے سے پہلے اس کے کاغذات، ڈرائیونگ لائسنس اور میڈیکل لیٹر لازمی اپنے پاس...